مرزا کہنے لگے یوسفی یہ بتاؤ عورت کی کشش اور زمین کی کشش میں کیا فرق ہے؟ عرض کی کچھ خاص نہیں دونوں آدمی کو خاک میں ملا دیتی ہیں۔_______!!!🩶✌️
زندگی میں دو باتوں کا کہنا حقیقی طور پر مشکل ہے۔ کسی اجنبی کو پہلی دفعہ "مخاطب کرنا" اور جس سے واقعی محبت ہو اسے "خداحافظ" کہنا۔
ملنا نہ ملنا قسمت کی بات ہوتی ہے لیکن جس کے ساتھ آپ محبت کا دعوٰی کر رہے ہیں کوشش کریں اس میں کھوٹ نہ ہو
کسی کو بد دعا دینی ہی ہو تو کہو، خدا تمہارے دل میں ایسے انسان کی محبت ڈالے جو تمہاری پروا نہ کرتا ہو۔ 💔
کسی شخصیت کی سب سے دلکش خوبی یہ ہے کہ اُسے بات کرنے کی تمیز ہو
شخصیت دیکھ کر عزت کرنے کا قاٸل نہیں ،،
جو عزت کرتا ہے اس کی عزت کرتا ہوں،،💞✌
زندگی ہو یا شطرنج مزہ تب ہی آتا ہے۔۔
جب رانی مرتے دم تک ساتھ نہ چھوڑے۔
ہمارا مسٸلہ یہ ہےکہ ہم جلدی کسی کو رد نہیں کرتے۔
لیکن جب ہم کسی کو رد کر دیتے ہیں تو حد کر دیتے ہیں ۔
اساں شاکر آپ شکاری آں۔
ساتھے جال نہ سٹ پریشان ہوسے۔
زندگی" بھی انہی کے ساتھ "کھیلتی" ہے"
جو کھلاڑی "ٹکر" کا ہوتا ہے
جہاں مجھے اپشن پہ رکھا جائے
میں وہ مقام صدقے میں وار دیتا ہوں ۔
میں چھوڑ دیتا ہوں اکثر وہ لوگ ۔۔
جو یہ سمجھتے ہیں کہ میں ان کے تعلق کا محتاج ہوں ۔
تمہیں عروج پر بھی نہیں ملینگے وہ وفادار ۔۔
جو ہمارے ساتھ زوال میں کھڑے ہیں ۔۔
ادب کا دروازہ اتنا چھوٹا اور تنگ ھوتا ھے
۔ اس میں داخل ھونے کیلئے سر جھکانا پڑتا ھے
کچے گھروں، ٹپکتی چھتوں اور سرد جاڑوں میں جو اپنے ہمسفر کے ساتھ وفا پہ قائم رہیں، وہ ہماری مائیں ہیں🙂🍁
اپنی جھونپڑی میں راج کرنا دوسروں کے محل میں غلامی کرنے سے بہتر ہے♥️🌸🥀
“زندگی کی سب سے بڑی سچائی یہ ہے کہ کچھ بھی قائم نہیں رہتا نہ خوشی، نہ غم نہ ہم۔”
جب گھوڑے ریس کا بائیکاٹ کردیں، تو پھر گدھوں کا جیت جانا کوئی کمال نہیں ہوتا
ترک کہاوت
عزت ایک مہنگی چیز ہے اس کی امید سستے لوگوں سے نہ ہی کریں تو بہتر ہوگا.🥀💯
#💗
مُجھے میرے پیسے واپس لینے ہیں اُس فقیر سے
جس نے کہا تھا تُم دونوں ساتھ رہو گے🥹🙌🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain