👑کردار اچھا رکھو🥰
✌️معیار خود بن جاتا ہے💯
"اس کا چہرہ سادہ تھا۔ جلد اعتبار کرنے والا۔ آنکھیں ذہین تھیں۔ لیکن چالاک نہ تھیں۔ ایسی آنکھیں جو مہربان ہوتی ہیں۔ شک نہیں کرتیں۔ انتقام نہیں لیتیں۔ وہ لوگوں کی اچھائی پر نظر رکھتی ہیں__!"
محبت میں
صرف محبوب کی سنیں
اگر
جہاں وہاں
کی سنیں گے
تو محبت کھو دو گے
*زندگی میں خوبصورت لوگوں سے زیادہ*
*مخلص لوگوں کا ہونا ضروری ہے۔ ✨️❣️*
کچھ لوگ آپ کے ساتھ وفادار نہیں ہوتے
بلکہ آپ سے جڑی اپنی ضرورتوں کے وفادار ہوتے ہیں
#
" ہاں میں مانتا ہوں کہ تم مجهے یاد آتے ہو ؛ اور اتنی شدت سے یاد آتے ہو کہ مجهے لگتا ہے کہ میرا دل بند ہو جائے گا..
تعلق کو بچانے کے لیے میں نے کئی بار اپنی عزت نفس کا سودا کیا غلطی نا ہونے کے باوجود بھی ہر دفعہ اسکی منتیں کرکے منایا ، تھک گیا جب احساس ہوا کہ وہ ناراض نہیں ہوتا بلکہ تنگ ہے مجھ سے
"کچھ لوگ خوبصورت جگہوں کے متلاشی رہتے ہیں اور کچھ لوگ جہاں بیٹھیں وہ جگہ خوبصورت بن جاتی ہے۔"🤍
حسن والوں کے ہوتے ہیں چرچے بہت
لیکـــن.....
مثالیں حیا والوں کی ہی دی جاتی ہیں 🔥
آپ ایک مخلص شخص کو تھوڑی محنت سے اپنے لیئے حسین بنا سکتے ہیں، لیکن ایک حسین شخص کو اپنے لیئے مخلص نہیں بنا سکتے۔
#
آج دل کر رہا تھا ،کوئی گہری بات لکھوں ، پھر سوچا کہ کوئی ڈوب گیا، تو لینے کے دینے پڑ ،جائیں گے 🤐🤧😂
محبت کے معاملے میں جتنی شدت عورتوں میں ہوتی شاید ہی مردوں میں ہو
ایک عورت اگر انتقام لینے پہ اے تو انا پرست ضدی مرد کی دھجھیاں تک اڑا دیتی ہے
اس مرد پاس سواے منہ چھپانے کے اور کوئی حل نہیں ہوتا ....
*ایک لڑکے نے لڑکی بن کے مجھ سے لوڈ مار لیا ھے بھائی واپس کر دو سبزی کے پیسے تھے🤬🥺
مجھے اب نہیں چاہیے اپنا پسندیدہ شخص مجھے اب ایسا چاہیے جو مجھے گلے لگا کر کہے 🥺💔تو نے یہ سب کیسے سہا تھا
"ہمارے سماج میں عورت شوہر کا دل جیت لے تو پہلا الزام جادو کروانے کا لگتا ہے۔"
مختصر" یہ ہے کہ
مضبوط دل والے بھی تھک جاتے ہیں
مشکل وقت سب رشتوں کو بے نقاب کر دیتا ہے __!!
تم ایک پر سکون محبت کے حق دار ہو
ایسی محبت ، جو تمہاری جائے پناہ ہو ، تمہارا بہترین دوست ہو ہو،
اور پریشانی کے لمحوں میں تمہاری روح کو سکون دے
محبت بہت خطرناک چیز ہوتی ہے۔
آپ ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر طاقت اُس کے ہاتھ میں دیتے ہو
طاقت۔۔ !
دکھ دینے کی۔
خوشی دینے کی۔
اور اُداس کرنے کی طاقت
"جب طوائف کے قابل نہیں رہتے
تو طواف کو چلے جاتے ہیں "
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain