Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

چالاکی چار دن چمکتی ہے اور ایمانداری عمر بھر

عورت تب ہی کیوں بدکردار ہوتی ہے جب وہ مرد کو میسر نہیں ہوتی یا رہتی؟؟

جو انسان آپ کو چھوڑ کر جائے یا آپ کسی کو چھوڑ کر جاؤ اس انسان کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھو کیونکہ کبھی کسی وقت وہ آپکا بہترین ساتھیوں میں سے ہوتا تھا ، کسی کے چلے جانے کے بعد بھی کبھی اسکے بارے میں برا نہ سوچو ، آنا میں ، زد میں آکر انسان ہمیشہ اپنا معیار اور قد گھٹا دیتا ہے ، اور زندگی فانی ہے ، موت عام ہے کسی کی برائی کر کے ، کسی پر باتیں کر کے آپ تو خوش ہو جائیں گے ، سکون مل جائے گا لیکن اللہ نہ کرے وہ شخص اس دنیا میں نہ رہے تو انسان کی آنا زد سب کچھ کسی کام کا نہیں ہوتا ، مختصر رہو ، لیکن مخلص رہو 🔥👁️
سرکار 🎀

زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آتا ہے
جب انسان ہر رشتے کی حقیقت سے واقف ہو جاتا ہے
تب کچھ لوگ دل میں جگہ بنا لیتے ہیں
اور کچھ لوگ ہمیشہ کے لئے دل سے نکل جاتے ہیں..!❤️🙂
🌹

جوتـے اور لوگ اگر آپ کو تکلیف میں مبتلا کر رہـے ہیں.
تو یہ آپ کے ناپ کے نہیں ہیں..!

*جاناں سَب کُچھ بَانٹ سکتِے ہیں*
*_اِیک تُمہـیں چَـھـوڑ کَـر_۔۔۔۔!!🥰*

احسان وہی ہوتا ہے جو جتایا نہ جائے، اور اگر جتانا پڑے تو وہ احسان نہیں، سودا ہوتا ہے۔

عزت ہمیشہ عزت دار لوگ ہی دیتے ہیں جن کے پاس خود عزت نہ ہو وہ دوسروں کو کیا عزت دیں گے🙂🔥💯

اپنی نظر میں اچھے رہو، دنیا کا تو نظریہ ہی الگ ہے

میرا ماننا ہے کہ انسان کو صبر کرنا صرف اُس کا پسندیدہ شخص ہی سکھاتا ہے۔ 💪🏼💕🎉

اُن لوگوں کے ساتھ تو گزارہ ہو سکتا ہے جن کی طبیعت خراب ہو۔ اُن کے ساتھ نہیں جن کی "تربیت" خراب ہو_🙌♥️

قدرت کی بنی ہوئی چیزوں میں سب سے حسین چیز ایک عورت ہے 💃🏻👸🏻💖

انسان کو اپنی موجودگی وہیں اچھی لگتی ہے، جہاں اس کی قدر اور احساس ہو ۔۔۔۔🌻

جب لوگ آپکو سمجھنا چھوڑ دیں تو خاموشی سے انکو انکے حال پر چھوڑ دیجیے ۔

کل سے گدھے کے گوشت کی خبر سننے کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی والے بہت سے دوستوں کی باڈی میں سینشیشنز ہو رہی ہیں
کیسی سینشیشنز ؟
جیسے
سرسراہٹ
سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ،بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، کلبلاہٹ، گدگداہٹ اور ، چلملاہٹ۔

عورت کو دو قسم کے مرد بلکل پسند نہیں ہوتے ۔۔۔
ایک فارغ اور دوسرے مصروف ✨

ہم دنیا میں بس صدمیے جھیلنے کے لیے ہی آۓ ہیں 😫🤕
Z  : ہم دنیا میں بس صدمیے جھیلنے کے لیے ہی آۓ ہیں 😫🤕 - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو 🫵🫰
جـــب تم پوســـٹ پہ آتے ھو تو 🙈🙈🙈
میرے دل کی بریـــکیں فیل ھــــو جاتی ہیں😂😝🤧🫣🤣🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپ سے مخلص وہی ہے، جو آپ کی غیر موجودگی میں آپ سے مخلص ہے۔۔۔۔۔۔۔🌷🩷

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" بانو قدسیہ کہتی ہے دعا کیا کرو تمہارا ہمسفر
نرم دل والا ہوں اور وہ دیکھ سکے، تمہاری ضد ، تمہاری خوشی ، تمہارا غصہ ، تمہاری تکلیف ، تمہارا بچپنا اور تمہاری ہر بات کا مان رکھ سکے۔!" ❤️
* ❣️✨