آئینہ کہتا ہے تُو بے مثال ہے،🥰
تیرے چہرے پہ رب کا جمال ہے،🫢
جو دیکھے تجھ کو، بس دیکھتا ہی رہ جائے 😊
یہ تصویر نہیں، کوئی کمال ہے۔ ✨
عورت بڑی پیاری چیز ہے تم اگر اس کی سنو گے
تو وہ تمہاری ایک بھی نہیں سُنے گی😅❤️
MRI HOME PE LAST POST HAI YE 👌👌👍💯
زندگی میں آنے والے سبھی انسان ،ٹھہر جانے کے لیئے نہیں ہوتے۔
جانے دینے کا ہنر بہت کارآمد شے ھے ۔محبت کیجئے
مگر کسی کو باندھنے کے لیئے نہیں .آپ کو محبت پر اختیار نہیں ، اہنے عمل پر تو ھے؟ محبت کریں کیونکہ یہ سب سے بلند اور مصفا انسانی جذبہ ھے. اور جانے دیں کیونکہ محبت کے پر بندھے رہنے سے جھڑ جاتے ہیں.
محبت اس زمین پر آفاقی ھے جو عاشق و مطلوب اور خالق و مخلوق کے سچے تعلق کا واحد نشان ھے ۔
🖤
دل کررہا ہے کسی کا بریک اپ کروا کر
اسکی سیڈ پوسٹس پہ واہ واہ کروں🤔🤪
محبت کیا ہے؟؟
میں بتارہا ہوں
محترمہ
یوں پوسٹ اگنور کرنے سے گھر نہیں بستے😒🙁😂😂
آو کوجی تمہیں ان بکس میں لے چلو😂😂
ہم چلے جائیں گے کوئی اور آ جائے گا 🥲
کہانیاں وہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے✨🖤
*زندگی کی یہی حقیقت ہے ❤️*
چینی کہاوت ہے کہ
کام کرنے والوں کی قدر کرو
کان بھرنے والوں کی نہیں💯
سنگل لوگوں کو اسلام و علیکم!😊
اور باقی اپنی محبوب سے لگی ہوئی
پابندیاں بتائے 😂
لبوں کا بوسہ واحد ایسی میٹھی چیز ہے
جسکو لینے اور دینے سے شوگر نہیں ہوتی
""
*_ہم وہاں کے رہنے والے ہیں جہاں بات کرتے ہوئے لائٹ آجائے تو وہ بات سچ، اگر چلی جائے تو وہ بات جھوٹی مانی جاتی ہے..🥲😂_*
شادی شدہ عورت سے محبت کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ وہ چھٹی والے دن آپ کو بلاک کر دے گی۔🌸
#
حسینوں پہ مرو
یہی زندگی
کا فن ہے
🥀🔥
کچھ لوگ ہماری حد نگاہ بن جاتے ہیں
جن کے آگے کچھ دیکھنے کا دل نہیں کرتا!🥰✌️❤️
لڑکیوں کیلئے خاص الفاظ:-
محبت لاکھ قمیتی سہی مگر عزت انمول ہوتی ہے
اگر مجھے کوئی ایک خواہش پوری کرنے کا موقع دیا جائے
تو میں ہزاروں میل دوڑتا ہوا پاؤں میں چھالے پڑے تمہارے سینے سے لگنا چاہوں گا
مجھے تمہاری قربت کی ضرورت ہے، نہ کہ صرف
تمہارا وجود، کاش تم اس فرق کو سمجھ سکو
وقت ،حالات اور زندگی کی مشکلات انسان کو نہیں تھکاتی
انسان کو اپنوں کا تلخ رویہ تھکا دیتا ہے ۔
🙂🫠🍁......_*🖤*_....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain