جن لوگوں نے حساب ہی غلطیوں کا رکھنا ہوتا ہے
ان کو خاک پتا ہو گا تم نے ان سے اچھائی کونسی کی تھی
مسکرایا کرو😊
کیونکہ ۔!! 🌸
غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
سانسوں کو گروی رکھ لیں
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
آنکھوں کی مسکان چھین لیں
سو دل سے مسکراؤ😊
عاجزی اللہ کو پسند ہیں
ورنہ بدمعاشی ہم سے بہتر کوئی نہیں جانتا
.💀🚩ZALIM
بس اوپر والا سلامت رکھے 🔥🔥
نیچے والوں کا کیڑا میں خود نکال دوں گا 👁️👁️
سرکار 🎀
بڑے ظرف والوں کے خسارے بھی بڑے ہوتے ہیں 🔥👁️
سرکار 🎀
*عورت کی عزت اس کا سب سے قیمتی زیور ہے…*
*مرد کی میٹھی باتیں اکثر زہر میں لپٹے پھول کی طرح ہوتی ہیں۔
پہلا قدم اگر فریب میں اٹھ گیا تو واپسی مشکل ہو جاتی ہے۔
* دل کے دھوکے سے بڑی کوئی بربادی نہیں۔*
عورت کو چاہیے کہ اپنی عزت، اپنی حیا اور اپنے ایمان کی حفاظت کرے، کیوں کہ ایک لمحے کی نرمی… پوری زندگی کے سکون کو چھین لیتی ہے۔
`اپنی قدر کو پہچانو،` نہ کہ دوسروں کی باتوں میں گم ہو جاؤ۔۔۔🔥👁️
سرکار 🎀
"یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد _❤️🌸"
🤐وہ ہماری گنتی میں بھی نہیں🦅جو خود کو ہمارے مخالف سمجھتے ہیں❌۔۔۔۔,
ہم باغی رہیں گے ان محفلوں کے،
جہاں شہرت تلوے چاٹنے سے ملتی ہے۔۔ 🦁
*`سنو۔۔۔!`*
*یہ ضروری تو نہیں کہ ہر چاہت کا مطلب عشق ہو !*
*کبھی کبھی انجان رشتوں کے لیے بھی دل بےچین ہونے لگتا ہے۔۔۔!💞💯*
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: امتحان میں چار آپشن اس طرح آتے ہیں سمجھ نہیں آتا بندہ کس پر کلک کرے۔۔۔🫣🫣🫣 -🦋🥀اُمید اِتنی سستی تو نہیں ہوتی کہ بندہ ہر کسی سے لگا کے بیٹھ جائے۔🥀🦋
عزت ہمیشہ وقت اور حالات کی ہوتی ہے 🔥 اور انسان اسی اپنی سمجھ لیتا ہے🫴 ✌🏻💀
میداں چاہے وفا ہو یا جنگ کا
بھاگنے والے ہماری نظر میں بد نسل ہے _💸
جن کو چن لیا جائے ان پہ تبصرے نہیں کرتے❤️
کیونکہ تسلیم کے بعد تصدیق حرام ہے۔🖤🤷♂️🖤
ہم نے آزاد کر دیئے۔۔🫀
کئی من پسند لوگ۔👑۔
بیویاں چاہتی ہیں کہ شوہر ان پر مریں، شوہر جب ان پر مرتے ہیں تو کہتی ہیں "پراں جا کے مر" اور جب پراں جا کے مرتے ہیں تو کہتی ہیں "ھائے میں مر گئی"🤣🤣
اگر عین جوانی میں بھی آپ کو کسی سے پیار نہیں ہوا، تو سمجھ لیں کہ آپ صرف مردم شماری کے لیے پیدا ہوئے ہیں۔
ہر تعلق ایک قیمت کا محتاج ہے جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے تعلق ختم ہو جائے گا!
خالی جیب والا مرد
دنیا کی تمام عورتوں کے لئے بدصورت ہوتا ہے
حقیقت یا جھوٹ🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain