Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

جب آپ ڈھونڈنا چھوڑ دیتے ہیں۔ تب آپ کو سب مل جاتا ہے۔ اکثر زیادہ سنبھالنے پر چیزیں کھو جاتی ہیں۔ خاص طور پر محبت! یہ قید رکھنے سے نہیں آزاد کرنے پر ملتی ہےآپ کیا کہتے ہیں؟

میں کوئی پیڑ نہیں
اور میرا دل کوئی پھل نہیں
جسے تم پتھر پھینک کر
اپنی جھولی میں گرا دو گے
میں انسان ہوں
ذرا سا مسکرا دو
تاکہ میں گھٹنوں پر بیٹھ کر تمھیں
سرخ گلاب کی طرح اپنا دل پیش کر سکوں!
!🍷✨

میرا تجربہ کہتا ہے مُخلصی سے جس کا بھی ہاتھ تھامو گے وہی منافق نکلے گا🙂۔

~~~مختصر یہ ہے کہ
مضبوط دل والے بھی تھک جاتے ہیں
🫠 ✨ 🖤

عورت وہ پھول ہے جو صرف خوشبو بکھیرنا جانتی ہے🌼

میں نے کبھی کسی سے بدتمیزی نہیں کی
اور جن سے بھی کی وہ یقیناً حقدار تھے

حسن کی قیمت وقت کے ساتھ گرتی ہے🔥🔥
لیکن میرے اصول ہمیشہ بلند رہتے ہیں👁️👁️
سرکار 🎀

ہم خاموشی سے کام کرتے ہیں🔥
شور دوسروں کا ہوتا ہے👁️
سرکار 🎀

تم نے سوچا ہم پیچھے آئیں گے🔥
ہم تو آگے نکل گئے👁️
سرکار 🎀

تم جو سوچتی ہو🔥
ہم وہ جیتے ہیں👁️
سرکار 🎀

TUM ATTIUDE DEKHAO 🙄
HUM IGNORE MARAIN GE 😎

جو لیلا مجنوں کی تصویروں پر ہنستے ہیں انھیں کون بتائے
تاریخیں حسینوں پر نہیں وفاداروں پر لکھی جاتی ہیں ❣️🙂

عقل والی لڑکی سے مشورہ چاہیے
محبت کرو یا نیند پوری🤪
انبکسس میں بتانا ہے مخترمہ🤣

کیا چڑائل سچ میں ہوتی ہے

فاصلہ خاموشی سے نہیں بڑھتا…
بلکہ تب بڑھتا ہے جب ہم ایک دوسرے کو محسوس کرنا چھوڑ دیں۔🌸

عورت کا پسندیدہ مرد کبھی اس کی پوسٹ پر کمنٹ نہیں کرتا بس اس کی جاسوسی کرتا ہے 😏😂
💗💗

ایسے محبوب کا انتخاب کرو جو تُمہیں یُوں دیکھے جیسے تُم کوئی معجزہ ہو! ❤

بہت دیر کر دی میں نے تیری پہلی محبت ہونے میں. لیکن میں تیرے آخری ہونے کے لئے کچھ بھی کروں گا...

تعویز الٹے پڑ گئے مرشد.
معشوق قدموں کے بجائے پاگل خانے
پہنچ گئی🤣🤣🤣

مخلص شخص کا مقابلہ کوئی چیز نہیں کرسکتی۔۔۔
وہ ہمارے دل کی طرح ایک ہی ہوتا ہے۔۔۔❤️