سب کے غم مختلف ہیں لہذا سب کے ساتھ رحم دلی سے پیش آئیں 🌸
#_____ZALIMꨄ
جو صبر کا مالک ہے وہ ہر چیز پا لیتا ہے❤️
#_____ZALIMꨄ
ضرورت سے زیادہ کھا چُکا ہوں
تیرا عِشق' دوا سمجھ کر ★
#_____ZALIMꨄ
"دِل اگر غیرت مند ہو تو ایک شخص پوری کائنات لگتا ہے
#_____ZALIMꨄ
AJ KAL LARKIYA MERI POST PE MATLAB K LIYE ATI HAI K UN K LIYE LARON JO FAZOOL KAM HAI 😎 HA AGAR US K SATH WAQI GALAT HOWA HON TOH SATH ZAROR DON GA PAR FALTO FAZOOL PANGE NAI 😎😎
💯🃏وقت نے دکھائے ہیں وفادار بھی اور اداکار بھی💸🔥
*غریبی امیری قسمت کا سودا ہے مِلا کرو اِنسان کو اِنسان کی طرح🪄🌚🌙*
گھر کے اصولوں نے بگڑنے نہیں دیا ۔۔
ہم بگڑے بھی تو زرا سنبھل کے 🌷
جس دُنیا سے تم دِل لگائے بیٹھے ہو، یہ سبق دے گی خُوشیاں نہیں ..❣️
انداز تھوڑا الگ ہے ہمارا،
ہم بات کم، اثر زیادہ چھوڑتے ہیں
"کسی سے حسد کرنے کی بجائے خود کو قابل بنائیں✨❤️
SUB MATLABI 😁😁😂
جو تمہارے لیے ایک قدم نہ چل سکے، اُس سے ملنے کے لیے کبھی سمندر پار مت کرنا...!!🙏
🔥
*زندگی میں حادثے بھی ضروری ہیں کیونکہ اگر غم نہ ملیں تو خوشیوں کی قدر کھو جاتی ہے۔*🫀🕵🏼♂️
سگریٹ پہ لکھی کینسر کی وارننگ ہوں میں
احتیاط کیجیے
🥀🔥
آنا کے میدانوں میں اترے ہوئے مرد 🔥
حسیناؤں کے قابو نہیں آتے 👁️
سرکار 🎀
اگر پاکستانی لڑکیاں ایک ماہ تک کریم استعمال نہ کریں تو کالا باغ ڈیم بن سکتا ہے 🙊🤭
- لوگ سمجھتے ہیں کہ
.... محبت تو پہلی نظر میں ہو جاتی ہے۔....❤️
اصل محبت تب شروع ہوتی ہے....
جب تم کسی کے غصے، تھکن، خاموشی،....🙂
بیزاری سب کُچھ دیکھ کر بھی.....
اسے چاہنے کا فیصلہ کرتے ہو۔ ....!!!🍂❤
#___________ZALIM💕
کالی لڑکی پٹاوں گا خوبصورت کے نخرے بہت ہوتے ہیں
🥹🥀🙈🦋😍
محبت میں طعنے اور نصرت کے گانے
سیدھا دل پہ لگتے ہیں وہ بھی ٹھا کر کے
😒😒🧐😂🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain