Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

عورت کو کم تر سمجھنے والے ذھنی مریض ھیں۔

میں وہ خاموشی ہوں جو وقت پر گرجتی ہے🔥👁️
سرکار 🎀

میں کسی کا محتاج نہیں🔥🔥
میں اپنی دنیا آپ ہوں👁️👁️
سرکار 🎀

ہم سے جلنے والے آج بھی وہی ہیں🔥🔥
جو کبھی ہمارے ساتھ چلنے کے قابل نہ تھے👁️👁️
سرکار 🎀

میرا غرور وقت نے بنایا ہے🔥🔥
ورنہ ہم بھی کبھی سادہ دل ہوا کرتے تھے👁️👁️
سرکار 🎀

سب کو سب نہیں ملتا کسی کا کاش اور کسی کا اگر رہ ہی جاتا ہے🌚🥀🔥💫🤞

ہم خاموشی سے چھا جاتے ہیں🔥🔥
شور کرنا کمزوروں کی فطرت ہے👁️👁️
سرکار 🎀

مجھے پسند ہے تنہائی🔥
کیونکہ یہاں میں خود ہوتا ہوں👁️
سرکار 🎀

کچھ لوگ میری جگہ لینا چاہتے ہیں🔥🔥
مگر میرے جیسا بننا اُن کے بس کی بات نہیں👁️👁️
سرکار 🎀

میرا غرور میری حقیقت ہے🔥🔥
جھکوں گا صرف اپنے رب کے آگے👁️👁️
سرکار 🎀

تم ہمیں سمجھ ہی نہ سکے🔥🔥
کیونکہ ہم کتابوں میں نہیں، قسمت میں لکھے جاتے ہیں👁️👁️
سرکار 🎀

دل اور انباکس دونوں ہی خالی ہیں🙈
باقی اپکی مرضی ہے 🤣😝🙈

گرمی میں سب سے زیادہ فین ریگولیٹر خراب ہوتے ہیں۔ 🪭

محبت نبھانی آنی چاہیےکر تو ہر کوئی لیتا ہے🤎

صبر کا مطلب یہ ہے کہ آپ زخموں کے باوجود شفا یاب دکھائی دیں۔🧡

ہر عیب غربت سے جڑا ہے۔
دولت دلالوں کو بھی شاہ جی بنا دیتی ہے 🖤

ذات آگئی محبت کے رستے میں
پھر محبت،محبت سے جدا ہو گی
میرے گاوں میں قتل ہوئی ہیں کئی بیٹیاں
کئی شہزادوں کی زندگیاں تباہ ہوگئی
سب ایسےلڑ رہے ہیں محبت والوں سے
محبت نہیں جیسے جائیداد ہو گئی

میرا غرور تھا وہ شخص اور غرور ٹوٹنے میں دیر کتنی لگتی ہے پیارے 💔🥀

عورت ایک ایسا آبِ حیات ہے جس کو نوش کرنے سے پیاس بجھتی نہیں بلکہ بڑھتی ہی چلی جاتی ہے🥵

نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے
جسے لوگ محبت کہتے ہیں ❤️