Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

چیخ کر مت بتائیے کہ آپ موجود ہیں
آپ کو چاہنے والے آپ کو اندھیرے میں بھی دیکھ لیں گـے

مرد کو صرف ایک عورت چاہیے۔
جس سے وہ محبت کرے، جو اس کے دل کا سکون ہو،
اور آخر میں بس رومانس۔
عورت کو صرف مرد نہیں،
بلکہ سکیورٹی، گھر، عزت، مقام،
اور پھر اُس کے بعد محبت اور رومانس چاہیے۔
فرق صرف اتنا ہے:
مرد سادہ چاہت رکھتا ہے،
عورت مکمل زندگی مانگتی ہے۔
🖤

اگر کوئی عورت پڑھی لکھی باشعور ہے۔۔۔اُس پڑھے لکھے پر عمل کرتی ہے تو وہ خوبصورت ترین عورتوں میں سے ایک ، اور ایک بہترین بہادر نسل کو جنم دینے والی ہے۔۔۔۔۔۔🙂🖤

جو حالات میرے ہیں ایک دن سدھر جائیں گے لیکن بہت سارے
√\❤️🔥لوگ میرے دل سے اتر جائیں گے______💫
°^°

ہم تیرے لیے چوڑیاں اور گجرےلا سکتے ہیں 🙈🙈♥❤
یہ چاند ستارے سب جھوٹے قصے ہیں 🙊🙊

لمبی راتیں آرہی ہیں
موبائل میں ٹریکٹر دی بیٹری لگوا لیں 😉

مجھے لے ڈوبا اس کا بھیگا بدن 💘
ڈوبنے سے جس نے بچایا تھا 💙
🔥👩❤️👨

میں نے اکیلے ٹھیکا نہیں لیا ہوا تمہیں🫵 پٹانے کا🙄
کبھی تم بھی تو لائن مارو 🫣🤣🤭

پکے ہوئے پھل اور خوبصورت عورت ہمیشہ خطرے میں ہوتے ہیں

*ایک آدمی ہاتھ دھو کر ایک عورت کے پیچھے پڑ گیا-😁🤭
*عورت نے منہ دھو کر دکھایا تب جاکر معاملہ رفع دفع ہوا-🤧💙

چاند لا کر کوئی نہیں دےگا تمہیں۔
کوشش کیا کرو خود مسکرایا کرو۔🫠

تم کتنے بھی سمجھدار بن جاؤ اگر دل کے اچھے ہو تو بیوقوف ضرور بنو گے🌸❤️

زندگی سے تھوڑی وفا کیجئے
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجئے
ہر کوئ نہیں ہوتا آپ کے قابل
اکیلے بیٹھ کر چاۓ کا مزا لیجئے

انسان کو انسان سمجھ کر سلوک کریں
کیونکہ جو آپ کے گھر کا نوکر ہے وہ اپنے گھر کا سربراہ ہے۔☺️

اگر آپکو سردی لگتی ہے تو اس کا بہترین حل چاۓ ہے ☕

میری شاعری پر یہ تیرے ری ایکٹ کے اشارے
کچھ کم نہیں کسی جواب کی طرح ♥️

تم مجھے گھیر تو لائی ہو ٹھرک کی جانب
اِس سے آگے بھی بتاؤ کہ کدھر جانا ہے ♥️

عورت جب تمہیں خود پر فدا کرنے کی تیاری کرتی ہے تو وہ اپنی گھنی زلف کو کھول دے گی ♥️

شراب سے زیادہ نشیلی ہو تم، تمہیں دیکھنے سے ہی نشہ سا ہونے لگتا ہے ♥️

"پسندیدہ عورت کے لئے پتھر نہیں بنا کرتے
عورتوں کے لئے تو پگھل جایا کرتے ہیں" 🫠🌸❤️🩹