Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

میرے عزیز کو میں عزیز نہیں ہوں♥️🌷#

انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے اذیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا. 🥺😥

لڑکوں کی بھی کیا زندگی ہے ☹️🔥
امی انسان بن جاؤ 😐😸
اقبال شاہین بن جاؤ ✍️💯
ٹیچر مرغا بن جاؤ 🐓🙆
پھوپھو داماد بن جاؤ 🤵🖤
لڑکی بھائی بن جاؤ 🥺🖤🔥

پرانی غلطیوں کو کبھی مت دہرائیں 😂
کوشش کیا کریں کہ ہمیشہ نئی غلطیاں کریں ۔۔🏃🏻😜

”ٹوٹی ہوئی رسی جُڑ تو سکتی ہے ،
مگر اس کی مضبوطی پہلے جیسی نہیں رہتی"
بالکل اسی طرح ٹوٹے ہوئے رشتے اور اعتماد بھی جُڑ جاتے ہیں
لیکن اُن کی پُرانی مضبوطی اور بھروسہ اکثر واپس نہیں آتا ❤🩹

بہنیں پھسائی نہیں جاتی بسائی جاتی ہیں
پھر چاہے وہ اپنی ہو یا دوسروں کی.......!!🖤

تم میری زندگی کا وہ حصہ ہو جس کے بنا میری ہر خوشی ادھوری ہے۔ ❣️

محبت میں مبتلا مرد کا دل موم ہوتا ہے وہ سر چڑھی عورت کو اُف بھی نہیں کہہ سکتا !

اس کی آنکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب نے
اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا..😍😍

بہترین ہمسفر کی خاصیت یہ ہے کہ وہ ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا خیال رکھنا نہیں چھوڑتا۔ ❣️

میں لڑکیوں کو نھیں چھیڑتا۔🥰
کیونکہ مجھے پتہ ھے جو لڑکی دن رات برتن دھو سکتی ھے وہ مجھے بھی دھو سکتی ھے۔😂🤣

یہ محبت تو بہت بعد کا قصہ ہے میاں..!!
میں نے اس ہاتھ کو پکڑا تھا پریشانی میں.!!

تمہاری معصومیت بھی گلاب 🌹 پتی کی مانند ہے۔ سنا ہے گلاب کی پتی ہیرے 💎 ہے ٹکڑے ٹکڑے کر دیتی ہے۔

دنیا کا بہترین استاد آپ کی محبوبہ ھے جو آپ کو ایک بارسبق پڑھا دے پھرزندگی بھر اسُے بھولنے نہیں دیتی

" یہ جو ہم ہنس ہنس کر گُزار رہے ہیں ، یہ وہ دُکھ ہیں جو اندر تک کھا چُکے ہیں ہمیں! ۔ " ❤️🩹

واہ! کیا خوبصورت بات کہی ہے 🤍✨
سچ تو یہ ہے کہ خوبصورتی آنکھوں کو بھاتی ہے، مگر حیا دل کو جیت لیتی ہے۔ 🤌🏻❤️

اپنی پہچان بنانے کے لیے دوسروں کی نقل نہ کریں، اپنی اصل صلاحیت کو نکھاریں

کچھ عورتیں وقت کے ساتھ پکتی ہیں، اور ان کا
ٹھرک پن مزید گہرا ہوتا جاتا ہے 😂😉

پاکستان میں ترقی کےلئے آپ کا بیک گراؤنڈ بڑا ہونا بہت ضروری ہے
اگر آپ کا بیک گراؤنڈ بڑا نہیں بھی ہے تو بہت دھکے کھا کر ہی آگے پہنچ سکتا ہے کوئ پاکستان میں 😅😋😊

ہزار بار بتا کے تھک چکا ہوں
دوستوں آنٹیوں کے صرف پرس بڑے نہیں ہوتے
😀🤣