Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

میری زندگی میں بے شمار لڑکیاں آئی ہیں گپ شپ رہی آپ یقین نہیں کریں گے لیکن کبھی کسی کی عزت کیساتھ کھلواڑ نہیں کیا دوستیاں رہی ہیں اب بھی ہیں لیکن میرے لیے یہ کوئی خاص بات نہیں اور نہ ہی گپ شپ کرتے کبھی بچوں کے نام سوچے میں نے😅

اکثر یہ سننے میں آتا ہے کہ مرد سوشل میڈیا پر زیادہ فحاشی پھیلانے والے ہوتے ہیں لیکن آپ قسم سے سوشل میڈیا دیکھ لیں آپ کو چست اور تنگ اور یہاں تک کہ نیم عریاں لباس میں ہمیشہ خواتین کی تصاویر نظر آئیں گی مردوں کی نہیں پھر بھی سماج یہی کہتا
مرد حضرات بہت ہی ٹھرکی ہوتے ہیں
😂🙈😁

تاریخ گواہ ہے کہ صوفے کا سب سے بہترین استعمال
شادی شدہ لوگ کرتے ہیں کمرے میں 😁😜

ایسی شکل ہی نہیں رکھتے کہ کسی کے کرش بننے کی نوبت آئے 😒🤧🤧

روٹھنے اور منانے کا عمل رک جائے تو محبت کو زنگ لگ جاتا ہے ...!!!

اپنی زندگی کسی کے سامنے مت کھولو، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ لوگ کب بدل جائیں۔

میری دنیا الگ ہے سب سے
سب کو محفلیں پسند ہے اور مجھے اکیلا پن

بچوں کی معصومیت، دنیا کی سب سے قیمتی دولت ہے۔

آئینہ جب اُٹھایا کرو
پہلے دیکھا کرو پھر دکھایا کرو

انا مرد کا حُسن ہے اور
اُسے توڑنا عورت کی نشانی

میری گمشدہ چیزوں میں میری سب سے قیمی چیز "میری ماں" کی آواز ہے
💔😥

ایک مضبوط عورت کی صحبت میں رہنے سے کبھی بھی مت ڈرو، ایک دن ایسا بھی آ سکتا ہے کہ جب وہ تمہاری واحد فوج ہوگی ،🌸🫀🌹

آج دو لائن ماں کے لیے
، خدا آپ کو آپ کی قربانیاں کا صلہ دے ماں اولاد تو آزمائشوں کے سوا کچھ نہیں دیتی ،🤲❤️🩹

جب قسمت خراب ہو، تو شیروں سے مقابلہ کرنے والے لڑکیاں بھی، اکثر گدھوں سے محبت کا تھپڑ کھا بیٹھتی ہیں ،🥀🖤💐🌸💯

ہماری تو نیکیوں کو بھی استغفار مطلوب ہے، اور ہم گناہوں پر بھی استغفار نہیں کر پاتے،🥀🌸🤲💐

جہاں مان ہوتا ہے ضد بھی وہاں ہی کی جاتی ہے
مان ختم ، تو آواز ختم ، الفاظ ختم ۔

من پسند لوگ بڑے بے قدرے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🖤🥀

عورت کے اشاروں پر چلنے والا مرد ہمیشہ سکھی رہتا ہے
کیا یہ بات سچ ہے😁

ساری عمر چلتی ہے
،پھر بھی کبھی پوری نہیں ہوتی
یہ محبت☕️
چائے کی ہے
جناب
،کبھی بوڑھی نہیں ہوتی!❤️

میں ایک جسم کو چکھنا تو چاہتا ہوں لیکن
کچھ اس طرح سے کہ میرے منہ کو ذائقہ نہ لگے ♥️