Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بانو قدسیہ لکھتی ہے کہ......
مرد آنکھوں سے محبت کرتا ہے اور عورت کانوں سے محبت کرتی ہے ______مطلب مرد اس عورت سے محبت کرتا ہے جو خوبصورت ہو ______اور عورت اس مرد سے محبت کرتی ہے جو باتیں دلفریب کرتا ہو_🖤🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کاش کوئی مجھے بھی بولے کہ اپنا خیال رکھنا 😋
خود کو لفافے میں ڈال کہ الماری میں رکھ دوں 🤑

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں اپنا دل موٹی لڑکی کو دوں گا 😉
تا کے وہ لے کے بھاگ نہ سکے🙊
😜😋🙃😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم بس شرماتی رہنا🙉
مجھے کوئی اور سیٹ کرلےگا
😍🙈😂🤣🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پوچھنا یہ تھا🙆 کہ قسمت ✨چمکانے کے لیئے🤗😍
لیمن🍋 میکس چاہیے🤷 ہوتا ہے🙆 یا سرف ایکسل👻🙄😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک دوسرے کو ہنسانے کی کوشش کریں🙈
پھنسانے کی نہیں😋
شکریہ 😌🙂😅😅😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد نے ہمیشہ عورت کو نرم نازک اور حسین لکھا اور
عورت نے جب بھی لكها
مرد کو ظالم ٹھرکی ہی لکھا
کیوں🙁😕؟؟

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بور ہو رہا ہوں
تمہارے انبکس آ جاؤں.🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

KARACHI KARACHI HAI YAR 💓

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ لو 👓 عینک پہن لو 😐
شائد یہ پہننے کے بعد تمہیں میری پوسٹ نظر آجاۓ😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکا : میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں۔
لڑکی : کتنی؟
لڑکا : اتنی کہ اگر آٓپ بیڈ پر بیٹھیں تو میں صوفے پر بیٹھوں گاِ
لڑکی : اگر میں صوفے پر بیٹھ گئ تو؟
لڑکا: تو میں فرش پر بیٹھ جائونگا۔
لڑکی : اور اگر میں فرش پر بیٹھ گئ تو؟
لڑکا: تو میں ایک گڑھا کھود کر اس میں بیٹھ جائونگا۔
لڑکی: اچھا اگر میں گڑھے میں بیٹھ گئ تو؟
لڑکا: تو میں اس گڑھے میں مٹی ڈال دونگا کیونکہ آپ کو
عزت راس نہیں آرہی ہے۔😜😁😃😁😜😁🤣😂🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کی آدھی خوبصورتی اس کی زبان میں ہوتی ہے 😍❤️
اور آدھی اس کی وفا میں ہوتی ہے 🔥❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ویسے جب بندہ بارش کی وجہ سے پھسلتا ہے تو یہ نہیں دیکھتا کہ مجھے چوٹ کہاں لگی ہے یہ دیکھتا ہے کہ مجھے کسی نے دیکھا تو نہیں.....
😂😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے دانتوں میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی😂لڑکی کیا پھسے گی🙈
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے😥
کسی نے ہاہاہاکیتا میں چنڈ✋مار دینی😋😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

♥️🔐🌎🌀🌀 "_____//!!!!"
🥀🌚 *چھوڑے تھے تیری آس میں جتنے حسین لوگ!!!*
*اُن میں سے ایک کے بھی برابر نہیں تھا تو!!!*
...
"_________ ✨🦋🥳.________"❤️🌏💋🌼
❤✨🌍💦🦋👀
🌸💍🌍🔥۔۔...""

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے نہیں پتا !...."_______🥀
کہ مجھے اس سے کتنی محبت ہے💯💖
مجھے تو بس .,,......
اسے دیکھنا 💖🥀.................🍀
اسے سوچنا 🤔...............💯
اس سے بات کرنا ☺................💕
اسکے بارے میں بات کرنا 🥀,,,,,,,,,!!
اسکا ذکر کرنا ,,👉
اسکی فکر کرنا ,,👉
اچھا لگتا ہے,.,,💖___________💖💯 ✦⃝♥️
لہجے اور الفــــــاظ کی خوبصورتی
بن دیکھے انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے💐🌹👑
🌸🌺 🌹❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
تم #محبت کی بات کرتے ہو 😯
مجھے تو #دوستی میں بھی
#کوئی_تیسرا نہیں پسند..
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" اور پھر دُکھ تو یہ ہے کہ ؛ اب دوست تو وہی ہیں مگر وہ دوستی ہی نہیں رہی! ۔ " 💔🙂
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمہارے پاس نہیں آنکھ دیکھنے والی
ہمارے پاس بڑی دلنشین صورت ہے۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

SUB LATO HAI YAHA PE 🥴 BOYS JITNI ACHI POST KAR LE KOI BHI NAI JAY GA UN KI POST PE GIRLX HALKA SA BHUKAR🤬 KA LHIK KAR SEND KAR DE TOH SARE HAKEEM LUKA BUN KAR TAPAK PARHY GE US KI POST PE🧐 🥴😁👌