پہلے معیار_تو بنا لو😉
پھر مقابلہ بھی کر لینا 🔥
❤️😘
سو جاؤ نہیں آے گا
میسج
🤔
سات منٹ محبوب کو دیکھنا سات برِاعظموں پر
سات سو سال حکومت کرنے سے بہتر ہے۔۔!!!
😁😁
میں اب کیسے سمجھاؤں تُمہیں...؟؟
محترمہ یہ اَشعار نہیں اِشارے ہیں...😒
لوگ کہتے ہیں لفظوں سے کیا ہوتا ہے؟؟؟
حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے ہیں۔۔۔
لفظ ہی مائل کرتے ہیں۔۔۔
اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں...!
ایک بوسے سے دوسرے بوسے کے وقفے کے دورانیے میں
محبوب کی آنکھوں میں دیکھنے کی خوشی
شوال کے پہلی تاریخ کا چاند دیکھنے کی خوشی سے زیادہ ہوتی ہ❤
اندازے سے نہ ناپئیے کسی انسان کی ہستی کو...
✨🥀"مرشد"🥀✨
ٹہھرے ھوئے دریا اکثر گہرے ھوا کرتے ہیں.. 🥀✨
ساری رات معشوقاں نال گپ شپ :
تے صبح سٹیٹس
: آؤ مدینے چلیں😕🙄😂
تم پرستان کی بات کرتے ہو۔۔۔۔۔۔🍁
میں نے پریاں لاہور میں دیکھی ہیں۔۔۔۔۔♥️
سن میری جان💞
اگر میں تیرا غرور ہوں 💕
تو تو میری پہچان ہے💞
💞اگر میں تیرا دل ہوں💞
تو تو اس دل کی دھڑکن ہے💞
اگر میں تیری بات ہوں💞
تو تو میرے الفاظ ہے💞
💕اگر میں تیری جان ہوں💞
تو تو میری حیات ہے💞
میرا تو کوئی جانو بھی نہیں ہے
میں بھیگی بھیگی سڑکوں پہ کس کا انتظار کروں 😒💔
🤣🤣🤣😂😂
عورت اتنی خوبصورت مخلوق ہے کہ فلم کنگ کانگ میں بھی بندر تک اسے دل دیں بیٹھا تھا٠تم لوگ کس کھیت کی مولی ہو😌❣️🤧😂
لبنانی کہاوت ہے کہ کبھی یہ مت سوچو!
کہ تمہارے محبوب یا تمہاری محبوبہ نے تمہیں کتنا رومینٹک بھرا میسج بھیجا ہے_
ہمیشہ یہ سوچو کہ اس کو کس نے بھیجا ہے_🖤✌🏼
میں نے اُسے بھی بدلتے دیکھا ہے
جو ہر قیمت پر مُجھے چاہتا تھا
ZALIM
لڑکیو !!!
تم صرف موٹر سائکل کی چین میں دوپٹہ پسا سکتی ہو 🤔
مجھے نہیں😂😂😂
کہ ہم خود سجدوں تک نہیں پہنچتے ،✨
بلکہ سجدوں کو ہم تک لایا جاتا ہے_ 💯🙃
اور کچھ نہیں چائیے بس کوئی پیاری سی آنٹی میسج کردے
🥰😳🥺
تم لوٹ کے آنے کا تکلف مت کرنا 🤗
ھم منحوس شکلیں بار بار نہیں دیکھتے 🤧🙄
اور سناؤ!!!
تنگ تو ہوں گے مجھ سے🫣
خیر میں نے بھی باز نہیں آنا پوسٹ کرنے سے😂🤭🫣
کچھ کنجوس لڑکیاں 🙎صرف نیچے والے ہونٹ 💋پر لپ سٹک💄 لگاتی ہے اور دو تین دفعہ پپ پپ کر کے اوپر والے👄پربھی ٹرانسفر کر لیتی ہیں 🤪🤣
#Sadky
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain