اور کچھ لوگوں کو مخلصی راس نہیں آتی
اس لیے وہ اپنے جیسوں میں جاکر ہی مطمئن ہوتے ہیں🖤🙂
بور ہو رہا ہوں
کیا میں تمہارے انبکس آ جاؤں.
🤗
تم مجھے چاہ کر بھی بھول نہیں سکتی میں تمہارے بہت کام آیا ہوں وقت گزاری کے
عورت میں محبت، وفا اور قربانی کے علاوہ بھی کچھ ہوتا ہے اور وه ہے اسکی "مرضی" اور اسکا "دل" اور ان دو چیزوں کو ہمارے معاشرے میں نام نہاد عزت،غیرت اور انا وغیرہ کے نام پر بہت خوبصورتی سے روند دیا جاتا ہے اور بہت ہی بےرحمانہ انداز سے اسکا قتل کر دیا جاتا ہے!!
✞
اپٓنـےٓ احٓسّـاسّـات کــٓے جٰـنـٓـازے اکٓـثـرّ دفـنٓـانــٓے پـٓڑتــٓے ہـِیـِں
)
(y) ♡
@ZALIM
صرف لڑکیاں ہی کیوں
😐😒💃🥱
آنٹیاں بھی بہت پیاری پیاری گول مٹول ہے یار
😂🤣😋🙈
اگر تمھارے دل میں کوئی ہے🤧
تو مجھے پھیپھڑوں میں ایڈجسٹ کر لو😕🥺
مرشد مجھے بھی ایک نرم اور بڑے دل والی
🙂💔
گرلفرینڈ چاہیے
😭😭💔🙂
شاعروں کے قصے اپنی جگہ ., مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق،" ' روٹی " ' اور سب سے بڑی عیاشی " تندرستی" ہے ❣️❣️
یہ پیار محبت سب دھوکا ہے
🤣🤣🤣
میری طرح معصوم بن جاؤ ابھی بھی موقع ہے ۔۔🤪🤪🤪
گرلز مجھے ان بکس میں آکر ہائے ہائے نہ کیا کریں 🙄😒😂😂
مجھے پہلے ہی کسی کی ہائے لگی ہوئی ہے🤧🤧🤕
مرد ہمیشہ اپنی پسندیدہ عورت کے بچوں کا ماموں بنا ہے..🙂
Right 👍 😁
جب دوستی سے دل بھر جاتاہے
تو بدلے یاد آجاتے ہیں🌼
کے آپ نے بھی ایسے کیا تھا 😓💯
JUB MAIN VILUN BUNTA HON 😎 TO MARE SAMNE KOI HERO NAI TIKTA 💓💓💓💝💝😍
*سنو!!!😍* 😍
*اپنے دل کا سکرین شاٹ تو بھیجو 😍* 😋
*مجھ کو اپنی جگہ🤨 دیکھنی ہے تمھارے دل میں😂🙈🙈
_😇😍💗💕🙈🙈
#ZALIM
سب کی شادیاں ہورہی ہیں 🤭
اور میرے مطلوبہ نمبر سے جواب موصول نہیں ہورہا😜🤪
مُحبت اندھی نہیں بلکہ
نہ سمجھ ہوتی ہے۔۔۔ 🙂💫 🦋
ZALIM
جان سے پیارا شخص دل سے اترنے کے بعد وہ کچھ بھی بن جائے کوئی فرق نہیں پڑتا 💔
@ZALIM
KARACHI WALY
چائے وہ واحد محبوبہ ہے جو جتنی دیر آگ پر رقص کرے عاشق کو اتنا زیادہ لطف اندوز کرتی ہے. 🥰🥰🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain