تمہارا اپنا وہ ہے
جو کسی اور کے لئے تمہیں نظر انداز نہ کرے......!!!
Itx Zalim ...♥🙂
ایک محترمہ کی وجہ سے اتنی پوسٹیں کرتا ہوں❤️🔥
اس کی ڈپی بہت پیاری ہے ہائے مرجانی مسج ہی💔 نیں کرتی ❤️🔥
وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے نا
جسکو ہمارا من پسند شخص مل جاتا ہے🖤
#_____Z_Lꨄ
میں صرف اس بات کا زمہ دار ہوں جو میں نے بولی،
اس بات کا نہیں جو آپ نے سمجھی۔۔!✌️🙂
#_____Z_Lꨄ
✨نظرنظر کی بات ہے! کہیں اچھے تو کہیں برے ہیں ہم🖤
#_____Z_Lꨄ
آپ کے منہ سے وفا کی باتیں🔥🔥
ہائے ہائے
یعنی ابلیس کے منہ سے خدا کی باتیں 👁️👁️
سرکار 🎀
نوجوان اور گھوڑے کبھی جنگ کی شان ہوا کرتے تھے🔥🔥
آج دونوں ہی شادیوں میں ناچتے ہوئے نظر آتے ہیں 👁️👁️
سرکار 🎀
جن اناوُں پہ غرور ہے تمہیں ان اناؤں کو ہم منہ پہ مار دیتے ہیں🔥👁️
سرکار 🎀
کاش مجھے بھی کوئی کہتا 🙊
تم کسے سے بات نہ کیا کرو مجھے جلن ہوتی ہے🙂🙂
.
ZALIM🤝🍂🥀🫠.....
تیری تصویر پر مرگیا ورنہ
میں نے سرحد پر جان دینی تھی _ 🖤🥀
#_____Z_Lꨄ
زیادہ اچھا ہونا بھی گناہ ہوتا ہے پتا نہیں چلتا👀
"لوگ قدر کر رہے ہیں یا استعمال......!!!🖤
#_____Z_Lꨄ
پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا
وہ مسکــــراتے ہوئے اس قدر حسین لگا
دوبارہ وصل کی خواہش کبھی نہ پیدا ہوئی
کـــــسـی کا ہجـــــر مجھے اتنا بہترین لگا
#_____Z_Lꨄ
جب اہمیت ہوتی ہے تب آپ کے ایک "ڈاٹ" اور "ہممم" کا رِپلائے بھی وقت پر آتا ہے اور جب اہمیت ہی نہ رہے تَب آپ کا ایک "جُملہ" اور "لمبے لمبے" پیرا گراف سب اِگنور کر دِیے جاتے ہیں قِیمتی متاع سے لے کر فالتو کچرے تک کا سفر بہت تکیلف دیتا ہے🔥👁️
سرکار 🎀
Miss you ❤️ 😔😔😔😔😔
تو ہر تکلیف دی گولی ایں
میڈا دل آندا ، تیکوں کھا چھوڑاں😍♥️
#_____Z_Lꨄ
یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں 🔥🔥
یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں👁️👁️
سرکار 🎀
ہمارے بعد پھرے گی بھکاریوں کی طرح🔥🔥
کوئی بھی منہ نہ لگائے گا محبت کو👁️👁️
سرکار 🎀
نوٹوں پر فوٹو تو ہماری بھی ہو سکتی تھی 😍
پر کسی کی جیب میں رہنا ہمیں پسند نہیں 😎
#_____Z_Lꨄ
محبت معجزے سے کم نہیں🔥🔥
زمانہ معجزوں کا اب نہیں 👁️👁️
سرکار 🎀
رہتے ہیں آس پاس ہی، لیکن ساتھ نہیں ہوتے🔥🔥
کچھ لوگ جلتے ہیں مجھ سے، بس خاک نہیں ہوتے👁️👁️
سرکار 🎀
سستی چیونگم، اور گھٹیا لوگ🔥🔥
شروع شروع میں بہت میٹھے لگتے ہیں 👁️👁️
سرکار 🎀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain