JO DAR GEYA SJHO MAR GEYA 🤣🤣🤣
کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اور کسی کا پسندیده بن جانا خوش قسمتی ہے____!!
خوش قسمت اگر تکبر نا کرے تو سونا ہے اور اعلیٰ ظرف اگر منافق نا ہو تو ہیرا ہے_______🥀🖤
زمانے میں دو ہی تو چیزیں ہیں نازک
ہمارا ہے دل ، یا تمہاری کمر ہے !🖤🔥
آج کل مجھ سے عقل مندی والی پوسٹ کی امید نہ رکھنا 🫤
میرے بادام ختم ہو گئے ہیں 🫣🥴
*"نظریں لگ گئیں مرشد" 😢*
*ورنہ ہماری پوسٹوں پر بھی رش ہوا کرتا تھا* 😩
LPC YANI LETS PLAY CRICKET 😁😁👍
تم جب کسی عورت سے محبت کرتے ہو تو وہ خوبصورتی سے چمک اٹھتی ہے اور وہ چمک اُس کی آنکھوں میں پھیل جاتی ہے۔🥀♥️
وہ مجھے پڑھ پائے ✨
اتنی اس کی تعلیم نہیں 🥰
#_____Z_Lꨄ
🦋🔥♥️
احترام تو ہم سب کا کرتے ہیں❤️🔥
مگر ڈرے کسی کے باپ سے بھی نہیں✌️😎🥀🖤
تـــوجـــہ ابھـــی خـــود پـــر ہـــے جـــناب🤞🏻
لــــوگــــــ کیــــا کہتــــے ہیـــں وہ بعـــد میــــں دیکــھیــں گـــے🤎🦋
جیتنے کی اصلی ویلیو وہی جانتا ہے جو ہارتا ہے🔥👁️
سرکار 🎀
KARACHI 🌞🌞🌞💥💥💥🔥🔥🔥🔥
KARACHI KA MOSAM BARA HOT 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥 HAI 🥵🥵🥵🥵
دانہ ڈال کر کبوتر پکڑے جاتے ہیں🔥🔥
میری جان باز نہیں 👁️👁️
سرکار 🎀
ہمارے خون کی تاثیر🔥🔥
بد نسلوں کو راس نہیں آتی👁️👁️
سرکار 🎀
جنگل کے بادشاہ کا رتبہ نہ ملا🔥🔥
گیدڑوں نے لاکھ نقلیں اتاری شیروں کی👁️👁️
سرکار 🎀
خود کو ہمیشہ سپیشل سمجھو کیونکہ 🦋🤍🌸👀
خدا نے کوئی چیز بیکار نہیں بنائی 🫶🏻❤️🩹🌺
_____👑🌹🦋🥀
جو آج آپ سے محبت کے دعوے دار ہیں ناں، کل کسی اور سے شادی رچائے بیٹھے ہونگے۔۔!!🔥🥀
#_____Z_Lꨄ 🦋
بے خوف ہونے کے لیے۔۔۔۔۔🚩
با کردار ہونا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔🔥
سرکار🎀
ﮬﻢ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺭﺍﺝ ﮐﯿﺎ ﮬﮯ🔥🔥
ﭼﺎﮬﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮬﻮ
ﯾﺎ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﻣﺎﻍ🔥
MR ZALIM 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain