Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

✨"کبھی کبھی ہم ایسی چیزوں کی تلاش کرتے ہیں
جن کے بارے میں ہمیں لگتا ہے
کہ ہماری خوشی کا تعلق ہے
لیکن۔۔۔!!!
ہم نہیں جانتے
کہ ان کے پیچھے کیا ہے۔۔۔♡♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*خُوبصُــــــــــــــــورَت ہونا اَچّھا ہے،🍁🍂
لیکِن!
*اُچّھـــــــــــــــــــــا* ہونا،
*بہت ہی خُوبصُورَت ہے•••* 🌹💐🌹💯✌🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بلینس کروانے جا رہا ہوں اگر کسی #لڑکی کو ضرورت ہے تو
بلا جھجک اپنا نمبر دے سکتی ہے😉😏

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل ٹوٹنے کے بعد انسان کچھ اور سیکھے نہ سیکھے 💔
جھوٹی مسکراھٹ ضرور سیکھ لیتا ہے💔💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دیکھاوے کی نزدیکیوں سے حقیقت کی دوریاں اچھی ہیں <<🙂🥀🦋🖇️
🥀اپنے آپ کو اہمیت دیں🥀😊آپ جیسا کوئی نہیں 🥀🙂🦋ہ

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سب سے زیادہ آن لائن رہنے والے لوگ
حقیقی زندگی میں سب سے زیادہ تنہا ہوتے
ہیں🌚

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

KARACHI 💓💓💦💦💦🌧️🌧️🌧️🌧️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ کہتی تھی پری زاد کی طرح بنو پھر شادی کروں گئ میں دھوپ میں گھوم گھوم کالا ھو گیا اب بلاک کر گئ🤧 🤭

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اُس نے حالات سے گھبرا کے مجھے چھوڑ دیا
جس نے سو بار محبت کہ قسم کھائی تھی🥺🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اپنے وقار کو محفوظ رکھیں چاہے آپ کو اپنے کمرے کی دیواروں سے دوستی کرنا پڑے۔۔۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی....🔥
ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے.....♠️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس نے مجھے اس لیے چھوڑا 😕
کیوں کہ مجھے میسج پہ سر دبانا نہیں آتا تھا
🫤🙃💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو!
مجھے تم سے پاکستان کے قرضے جتنی محبت ہے
اور یہ محبت ہمیشہ بھٹو کی طرح زندہ رہے گی!😁😎😍🙈
ZALIM🫣😝

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

✍️خود کا وائس میسج سُن کر دل کرتا ہے بندہ اُس سے جا کر معافی مانگے جس کو بھیجا ہے..!! 🙂😜
ZALIM😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں چاہوں تو ایک منٹ میں خرید لوں تم کو
پر کیا کروں میں نے کبھی کباڑ خریدا نہیں😜
ZALIM🫣😝

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس دور میں اگر کوئی مخلص شخص مل جائے تو اسے قید کر کے کسی اور جہاں میں لے جائیں کیونکہ یہاں منافقت عروج پر ہے.

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یقین رکھیں آپ بہترین ہیں !!
چھوٹا موٹا جھول تو سب میں ہوتا ہے ناں لیکن سب وقت کے ساتھ ساتھ خود کو بہتر سے بہتر کر لیتے ہیں.. ✨️💫🩷

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

برداشت نہیں تم کسی کے ساتھ❤
بات شک کی نہیں حق کی ہے🔥💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لبوں کی نرمی زلفوں کا سایہ بھی نہیں دیتی
😄😄
وہ دل میں رہتی ہے کرایہ بھی نہیں دیتی..🖤🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🥀-------- 🦋
محبت سچی ہونی چاہئے ⁦❤️⁩⁦🏵️⁩
پیسوں کا کیا 🤧🥱
مل کر بھیک مانگ لیں گے... 🤭🤣