Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شکر ہے چھپکلی 🦎 اڑتی نہیں۔۔۔
ورنہ لڑکیاں تو انتقال کر جاتی 😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بدلتے انسانوں کی بات ہم سے نہ پوچھو🙂🍂
ہم نے اپنے ہمدرد کو ہمارا درد بنتے دیکھا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

➶➶➶➶➶ "محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی,
برداشت نہیں کر سکتے.. ✨🔥 ➷➷➷➷➷______🖤ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہ
❥─────────••─────────❥
قصے کہانیوں کی حد تک محبت بہت خوبصورت ہے 🔥
.•°``°•.¸.•°`❀•.
*❥━➸➽❥❂❥━➸➽*
`•.¸ ¸.•`
_________________________
*ʏ⭝*
*🕵️♂️ 🕵️♂️*
⭝⭝
*_𓆩❤
✉️ تنہائی✉️ ᯽⊱┈──╌❊╌───┈⊰᯽⊱°
ZALIM★᭄🎀🍃💦💌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

GAME ON HAI 😎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وفادار عورت بدصورت ہی سہی مگر کٸی حسیناٶں سے بہترین ہوتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اچھا وقت تو آنے دو
یہ ہول سیل میں لگے سارے منافق ہم خریدیں گے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوٹھے پر صرف عورت کا جسم
نہیں مرد کا ایمان بھی بکتا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیوں کے انباکس میں لڑکے ایسے سلام کرتے ہیں
جیسے داتا دربار میں آئے ہوں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بہترین ہے وہ مرد جو اپنے دل کو ایک ہی عورت کے لیے پابند رکھتا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تو نے رنگ رنگ کے بندے دیکھے ہیں
ہم نے بہت سے رنگ ایک ہی بندے میں دیکھے ہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شوہر اگر پیار کرنے والا ہو تو
عورت کبھی بوڑھی نہیں ہوتی

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اے میرے مستقبل کی مصیبت
کہاں ہو تم آئی مس یو

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لوگ پیار میں بارڈر کروس کر رہے اور تم انباکس تک نہیں آ سکتی 😩😩

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے ملنے والا ہر وہ شخص مجھ سے متاثر ہو کے مجھے کچھ عرصے بعد روگ دے کے چھوڑ دیتا ہے۔🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" غلط اِنسان سے مُحبت ایک ایسا تلخ تجربہ ہے جو اِنسان کی زندگی کی ساری مِٹھاس ختم کر دیتا ہے! ۔ " 💔🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💞تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے،
یہ نہ سوچا فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی 💞🔥
ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊
☔︎⚘⚘
🥀
*🙌🏻😔🥺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر پریشانی کا تعلق دماغ سے ہے۔۔۔۔۔۔😅
تو ہارٹ اٹیک کیوں ہوتا ہے؟🤔
اور اگر عشق کا تعلق دل❤️ سے ہے،
تو عشق میں لوگ پاگل کیوں ہوتے ہیں؟🙄
سوچیئے جب پتہ چل جائے تو مینوں وی دسو کہ اے کی سسٹم اے 🤔🤔😅🤭😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کسی کے چہرے کی
ہنسی بن کر دیکھو😊
خوشی سے زیادہ
سکون محسوس کرو گے😇🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل کشی اور بھی بڑهاتی ہے
سگریٹ غموں میں نکھار لاتی ہے
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم عورت سے چاہے جتنی مرضی محبت کر لو لیکن جب اسے تم سے کوئی اچھا اور بہتر ملے گا وہ تمہیں چھوڑ دے گی..🖤