Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"ہمارا معاشرہ اتنا با شعور ہو چکا ہے کہ کسی انجان جگہ سے کسی کھوتے کا رشتہ بھی آ جائے تو بیٹی بیاہ دیں گے
اور اگر پتہ چل جائے کہ کوئی انسان کا بچہ اُن کی بیٹی کو پسندیدگی کی وجہ سے ہمسفر بنانا چاہتا ہے تو پھر تو ہر صورت کھوتے کو ہی ترجیح دیں گے"🤦♀️🖤🤷♀️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر کسی کے ساتھ فری مت ہوا کرو
سمجھتی کیوں نہیں تم چمٹے کے منہ والی 😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہمیشہ حسین عورتوں کے تعاقب میں رہو
وہ تم کو خوش رہنا اور اچھے سے جھوٹ بولنا سکھائیں گی🤡

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ مُجھے مِس بھی نہیں کرتا...!!
اور میں اُس کو مِسز بننے کا سوچ رہا تھا...🙂🖤 💞💞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🌸🍒💯
بس ایک شخص میرے دل کی ضد ہے ❤💯
نہ اس جیسا چاہئے نہ اس کے سوا کوئ چاہیے 😢💯
💜🌸✨

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پتا نہیں کہاں ہے وہ
لڑکی جو کہے
آپ کی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے
آپ سے پیار ہو گیا 😜🙄😅
🤦♂️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سچ پتہ ہو تو
جھوٹ سننے کا کتنا مزہ آتا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اور سناؤ
صبح آنکھ خودی کھلتی ہے یا پھر
عزت دی جاتی ہے 🙄😅🙊

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دنیا میں کونسی چیز سب سے زیادہ درد دیتی ہے
خواب😴 ۔ محبت😍 ۔ جدائی😔 ۔ دھوکا🤧 ۔ جھوٹ😪 🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک دوست روز مجھے اداس شاعری بیجتا ہے
اب تو میں بھی اس کی معشوقہ کو مس کرنے لگا ہوں
😐👀🤭😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دیکھنا ھے تو پیار سے دیکھو😍😍😉🙈🙈
غصے سے تو مجھے ، گھر والے بھی دیکھتے ہیں😔🙈😁🤣🙈🙈🙈🙈
@ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چار دن کِسی کی بھرپور توجہ پا کر ہوا میں اُڑنے سے گُریز کریں، کیونکہ وہی شخص اگلے چار دن میں آپ کو زمین پر پٹخ بھی سکتا ہے.

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ ایک تلخ حقیقت ہے 😭🥹۔ الفاظ کے تیر سوچ سمجھ کر چلائیں
کیونکہ آپ کے الفاظ کسی کی روح کو زخمی کرسکتے ہیں
*پہلے تولو بعد میں بولو
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت میں مرضیاں نہیں چلتی صاحب
گردنیں جھکالی جاتی ہیں حکم یار پر
پھر چاہے وہ بے وفائی کیوں نہ کرلے
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

✫✍︎ کسی اچھے انسان سے غلطی ہو جائے تو در گزر کرنا چاہیے🌹
کیونکہ موتی اگر مٹی میں بھی گر جائے تو قیمتی رہتا ہے✫❤️ 💫
✍🏻 @𝒊_𝒎 ZALIM
*◈❂•┈•┈•⊰✿@𝒊_𝒎✿⊱•┈•┈•❂◈*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے لیے دنیا میں کوئی بھی
دوسرا شخص
تم جیسا نہیں ہو سکتا
میرے روحِ من 😘
جہاں تم ہو وہاں ہمیشہ تم ہی رہو گے
میں تمہارے بغیر ہنس تو سکتا ہوں
مگر خوش نہیں رہ سکتا
میرے لیے خوشی صرف اور صرف تم ہو__❤️🥀
🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پیار میں پاگل ہونے کی عمر میں
گرمی سے پاگل ہو رہا ہوں 🥺🤧
🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"
اور پھــــــر وہ رشیــــد کــــے ســــاتــــھ بھــــاگ گـــئ-🙂
💗🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نے تو غصے میں کہا تھا کہ چلے جاؤ ، بے وفا اس بات پر بڑا وفادار نکلا !- 🙂🍂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تُو نے کِس نام سے بدلا ہے میرا نام بتا_
کِس کو لِکھا، تو میرا نام مٹایا ہوگا_
یونہی کچھ سوچ لیا ہو گا،
مکرنے کا سبب..!!
پھر میرا جرم بھی لوگوں کو بتایا ہو گا_
🖤🫀