سنا ہے بڑا تکبر ہے تم کو کلام عشق میں
ٹکراؤ کبھی ہم سے غرور توڑ ڈالیں گے ✌️🔥
دل چاہتا ہے کچھ ایسا لکھوں۔۔۔!✍️
لفظوں کی آہیں نکلیں__!
قلم سے لہو ٹپکے۔۔۔۔!
کاغذ پر درد بکھرے__!
میری خاموشی ٹوٹے۔۔۔۔۔!
پھر اس اذیت سے جان چھوٹے••••••π😔😔
اک پھول 🌹 پیش کروں گا تجھ کو مسکراتے ھوئے😊
اب کے ملو گی تو کہہ دوں گا اچھی لگتی ھو _🍁
_💗💗
اگر عورت کے پاس ذہن پڑھنے کی طاقت ہوتی تو دنیا کا ہر مرد کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی عورت سے تھپڑ کھا رہا ہوتا۔...
" اِس مُعاشرے میں عورت کا مرتبہ کیسے بُلند ہوگا جہاں مردوں کی لڑائی میں گالیاں ماں بہن کو دی جاتی ہوں! ۔ "
.
کالی عورت اور غریب مرد
اکثر خوشیوں سے محروم رہتے ہیں
عورت سے کس حد تک محبت کرنی چاہئے کہ وہ بدلے نہ 🙄
اے قابلِ محبت شخص
اگر مجھے دل کہ بغیر پیدا کیا جاتا تو
میں تم سے اپنے جگر سے محبت کرتا ♥️
آج رات گروپ میں عقل تقسیم کی جائے گی
سب لڑکیاں بڑے بڑے شاپر لے آنا
😅🤣🤭🥀
سنو !!
اے عام سے لڑکی مجھ سے بات کرو تاکہ تمہیں احساس ہو کہ تم کتنی خاص ہو...!! 🙈🌸
*_✍️🥀🌸,,
✨لوگ مرتے🙄ہوں گے حسن پر.😒🥀
✨ہم نے تو کسی🤨چڑیل پر❤️دل ہارا ہے.🙈😂
ZALIM 🤭🙈🍫
✨ ✨
وہ پوچھنا یہ تھا کہ۔۔۔
موڈ آف ہوجائے
تو..
آن کیسے کرتے ہیں🙄🙄😊
@ZALIM
اوقات سے زیادہ کسی کو عزت دینا خود سے دشمنی کے برابر ہے ،کیونکہ عزت کا وزن بہت کم لوگ اٹھا سکتے ہیں.
رونقیں ختم ہوئیں مر شد
گوشت کا آخری پیکٹ بھی ختم ہوگیا... 🤐
🥀عورت کا پسندیدہ مرد صرف
اس کا کزن ہی ہوتا ہے ♥️😊
تم ہاں تو کرو
انبکس چکر لگانا میرا کام ہے
🏃😁🙆🏻♂️🥰
شادی کے مشورے ہر کوئی دیتا ہے 😒🙃
لیکن لڑکی کوئی دیتا نہیں 🥲😝
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain