Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اور سنـــــاو
تــمـہـــــارا دل کـــــب آئـــــے گـــا مـجــــــھ پــر 😕
🥺☹

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ضروری نہیں سوشل میڈیا کا ہر رشتہ عشق و عاشقی اور ٹھرک پر منحصر ہو!
کچھ نامعلوم رابطے ادب، احترام اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں۰🌹❤ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پیروں کو پیسے دے کر محبوب قابو کرنے کی بجائے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ڈائریکٹ پیسے محبوب کو دے کر قابو کرلیں۔۔😅😅

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت میں محبوب کے ساتھ مخلصی کا تقاضہ یہ ہے کہ ___
جب محبوب دستیاب نہ ہو تو آپ کسی اور کو دستیاب نہ ہوں ___

Funny joke
Z  : BUS MOQA CHAYE 😂😂😂 ROH SE MOHABAT 💪🖕 - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" مرد کی کوئی پسندیدہ عورت نہیں ہوتی ، وہ سب عورتوں کو پسند کرتا ہے ۔"🤞🏻🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دلیلیں محبت کو درکار ہوں اگر.....🖤
تو طے ہے کوئی تیسرا اور بھی ہے🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

GALAT BAT KARTY NAI KISI K BAAP SE DARTE NAI 😎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

HERO SUB BUNTE HAI I M VILLUN 😂😁💥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج میرا دِل کر رہا ہے👀
گروپ میں کسی لڑکی کے بال کھینچ کے بھاگ جاؤں🙄
😂😂😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*ضدی عورت خوبصورت نہیـں ہوتی اور ضدی مرد قابل بھروسہ نہیـں ہوتا اگر یہ عادتیـں دونوں میـں ہوں تو رشتہ قائم نہیــں رہے گا رشتوں میں لچک دکھائیــں اور کچھ یو ٹرن اچھے بھی ہوتے ہیـں*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے اتنے غموں کو اب صرف چار بیویوں کا پیار ہی سکون میں بدل سکتا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد نے صرف عورت کو چاہا ۔۔
جب کے عورت نے مرد میں سب کچھ چاہا ۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں تمہیں پرپوز توکردوں🙊
لیکن اگر تم نے نہ کردی تو😕😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو ، تمہارے لئے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا ۔ 🌸♥️
#__________ZALIM 🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جیسے تم معصوم سمجھ رہے ہو نا
بیٹا تمہیں بیچ کر کھا جائے گئی اور تمہیں پتہ بھی نہیں چلے گا😕😬
ZALIM 🙈😪🤧

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

APUN HARIMIYO K LIYE HARAMI HAI 💪😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

KARACHI MAIN GARMI APNE AROOJ PE HAI 🔥🔥🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جتنی گرمی پڑ رہی ہے
اب تک تو آپکا دل پِگھل جانا چاہئیے تھا مجھ پر🙂🫶😝

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" دُشمن آپ کی ہِمت کو نہیں توڑ سکتا ، یہ کام صرف آپ کے دوست کر سکتے ہیں! ۔ " 💔🙂