اگر تم سے کوئی محبت لینے آئے تو اُسے محبت ہی دینا، محبت سکھانے مت لگ جانا❤️💎🔥
ایک تیرا ساتھ ہو فقط،❤️😊🌍
مجھے اس دنیا کی چاہتوں سے
مطلب نہیں ♥️🦋🌙
💯✌️💕🌺
اگر تُم میرے اور کسی اور شخص کے مابین چناؤ میں متذبذب ہو جاؤ تو مجھے مت چننا
میں نے تمہیں آفر دی
نمبر لو گھر جاؤ
اور
تم مان گئ🙄
ارے پگلی
ڈیل باکس میں دل تھا میرا😂❤🙈
😘💘🔥
داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔۔🪦😓
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا ۔۔🥀
♠️ جو کسی ایک سے مخلص ہو ــــــــ♠️
🎀 مــــــرشــــــد 🎀
♠️ وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے ـــــــ ♠️🥀
#ZALIM
لاکھ دھڑکے ہمارے پہلو میں
دل!! ہمارا نہیں "تمہارا" ہے❤️🥀
▌│█║▌║▌║ ZALIM ║▌║▌║█│▌
بابا جی چالیس منٹ تک حسینہ کے ساتھ بیٹھے اس کی باتیں سنتے رہے ، اور جب اس نے جانے کا فیصلہ کیا ، تو اس نے بابا جی سے کہا:
میں آپ سے پوچھنا بھول گئی کہ آپکی عمر کیا ہے؟
بابا جی نے مسکرا کے جواب دیا
"چالیس منٹ"😜😜😆😛🌹
ہر وہ لڑ کی جھو ٹی ہے جو کہتی ہے کہ
صرف محبتِ چاہے دو لت نہیں____!!🔥🙂🖤👍
میں بندوق اور گٹار دونوں چلانا جانتا ہوں
طے تمہیں کرنا ہے کہ کونسی دھن پے ناچو گے
میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لیئے ہیں😂😂😂😂
اور میں ابھی تک کہتا ہوں دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آجائے گا
🤭🤭🫢🫣🫣🫣😂😂😂
وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا.🔥
تمیں ہم بتائیں گے مکافات عمل کے معنی🔥❤️
وفاداریاں تو زوال پر نبھائیں جاتی ہیں عروج پر تو خواجہ سرا بھی ناچنے آ جاتے ہیں
کہتے ہیں عقلمند سے باتیں کرنا۔ایک ہزار کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے۔🤗😍
کر لو۔۔۔۔۔۔آج میں فری ہوں۔😝😻
*نـصیب کـسـی اورکـا تـھـا اور بــر بــاد ہـم ہـو گئــے💔🙂*
لوگوں کو لگتا ہے انسان کو امیر ہونا چاہیے
مجھے لگتا ہے انسان کا ضمیر ہونا چاہیے
ZALIM
مجھ کو جھیلے گا ، میرے جیسا ہی
کام یہ خاص کوئی عام نہیں کر سکتا🤝🏻🙂💎💯🎀
ہائے یہ اگر ، مگر اور کاش میں لپٹی ہوئی زندگی_🍁⚡
ZALIM DUNIYA KA ZALIM LARKA 😎
میں نفرتوں سے نمٹنا تو خوب جانتا ہوں 😞
مگر یہ لوگ محبت سے وار کرتے ہیں.🪦💔📿
.
.
.
.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain