میں تمہیں عمر بھر یاد آؤں
خدا کرے،تیری عمر مجھ سے زیادہ ہو😶♥.
ایک سانولی لڑکی اور خالی جیب والا مرد بہتر جانتے ہیں کہ اس معاشرے میں رہنا کتنا مشکل ہے
HAHHAHA YAR YAHA FAKE ID BOHAT HAI 😂😂😂
4 DIN KI HAI ZINDAGI
SUB MATLABI 😎
OLD IS GOLD 😎🔥💪
رہنے دیجیئے آپ سے نہیں ہوگی محترمہ🍂
یہ محبت ہے کوئی یونیورسٹی کی اسائنمنٹ نہیں 🔥✨
ZALIM...☃️🌺
سنا ہے لڑکیوں سے زیادہ وفادار آنٹیاں ہوتی ہیں
ہماری قسمت میں تو آنٹیاں بھی نہیں ۔۔
🕊🌹🐧💎🐧🌼👑👑🌼🐧۔💎۔🌹🐧🕊
🕊 💞 ♣🌺وہ میرے زکر سے بھی ڈرتی ہے🌺💞🕊
🕊🐧💞میں اس کے ساۓ پر بھی مرتا ہوں💞🐧🕊
🕊🌼🐧🌼💎 💎🌼🐧🌼🕊
.... #ـــہہـ٨ـZALIM
گرمی اپنی پوری کوشش کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔
ہماری شکلیں ہمارے۔۔۔۔۔
آئی ڈی کارڈ سے ملانے کی 🤣🤣🤣🤣🤣
سوشل میڈیا کے دور میں --- کسی کو بھی آپشنز کی کمی نہیں اور پھر بھی کوئی آپ کے ساتھ مخلص ہے تو اس کی قدر کریں💯💎🤝🏻
اپنے چاہنے والوں کو وقت دیا کریں
کسی اور نے دے دیا تو بے قدرے ہو جاؤ گے❤️
*`° جو تکلیف تم خود برداشت نہیں کر سکتے وہ کسی دوسرے کو بھی نہ دو* ۔🙂
بہت مضبوط رشتے تھے
بےحد گھٹیا لوگوں سے🔥🖤
"
ہم ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں
جہاں ڈرامہ دیکھ کر روتے ہیں اور حقیقت دیکھ کر کہتے ہیں "سب ڈرامہ ہے" 😢
دوستی محبت سے بہتر ہے
کیونکہ دوستی انسان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی🌹😘💜
Miss you so much my all friends
ZALIM
آپ سے ملنا اور
آپ کو پسند کرنا اتفاق تھا!! ❤️
آپ ہی پسند رہیں گے ہمیشہ یہ عشق ہے!!
وقت تو وقت پر بدلتا ہے__🕛
انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے......🙂
ہم بھی کسی شخص کے سینے میں ،، دھڑکتا ہوا دل تھے کبھی 💔
ZALIM 🍂🥀
سخت تکلیف کے لمحات میں ہم جس شخص کو یاد کر رہے ہوتے ہیں وہی شخص ہماری تکلیفوں کی وجہ ہوتا ہے...! 🥀💔
ZALIM _🍂🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain