تم چاہے پوری دنیا سے بات کرلولیکن سکون تمہیں میری بک بک سن کے ہی آئے گا
#ZALIM
🌸🦋🌼
میـــری آنکــھوں کــی صــدا سنتــے ہـــیں
ســــــارے موســـــم
تـــم کــــہو تـو مــیں کـــڑی دھـوپ کــــو
بــــادل کـــــردوں
اس قـــدر عشــــق چمکتـــــا ہــــے
مــیری آنــکھوں مــیں
آنکــھ بـھر کـے مــیں دیکـــھوں تـــجھے
پـاگـل کـــردوں۔
🌸🦋🌼
مجھے میری ہی یاد آتی ہے اب____🙂
میں کیا تھا ! اور کیا ہوگیا____💔
شراب اور عورت جتنے پرانے ہوں اُن کی تاثیر اتنا ہی زیادہ ہوتی ہیں!!!
ایک عاشق اور معشوق جنگل میں بیٹھے تھے 😜😜
اور ایک آدمی اپنا گدھا ڈھونڈھتے ڈھونڈھتے ان کے پاس جا پہنچا 🕺🤭
عاشق نے معشوق سے کہا تمہاری آنکھوں میں مجھے سارا جہاں نظر آتا ہے 👀
وہ آدمی یہ سن کر کہنے لگا بھائی ذرا ان کی آنکھوں میں دیکھ میرا گدھا کہاں ہے 🫢٣١٠
اس بار وہ عید کی تصویر کسی اور کو بیھجے گی
اس بار کوٸی اور بتاۓ گا پیاری لگ رہی ہو
😥😥🖤🥀
# ________ ZALIM 🖤🥀🥀
چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں
خوبصورت عورت کو اجازت ہے کہ وہ کم سے کم ایک مرد کی زندگی کو تباہ کر سکتی ہے 😒_
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: _؛) اور پھر جب بات میری آنا کی آ جائے تو ' تم' جیسے خاک برابر __||🍷🖇 -✍️اۓ دلنشین لڑکی
اگر دنیا کی پیمائش کی جائے تو یہاں اک تیرے نہ ہونے کی وجہ سے عرب خِطے کو دنیا کے نقش سے نکال دیا جائے گا✨🖤
ناول پڑھنے والی لڑکیاں سگریٹ پینے والے لڑکوں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں❣️😌
اور سناو!
تمھارا دل کب آئے گا مجھ پر؟
😁🤣
*" اور پھر بعض اوقات ہم ذہنی*
*سُکون کے سوا اور کُچھ بھی نہیں چاہتے! ۔ " 💔🙂*
🥲
اور وفاداری ایک برینڈ ہے 🔥🔥
اسے ہر کوئی افورڈ نہیں کرسکتا 😎✌️💥
ZALIM ✨
مسکراہٹ ہے حسن کا زیور🥰
مسکرانا نہ بھول جایا کرو🤗
زندگی کے مزے لیا کرو یارو۔ 💥
وقت تو ویسے بھی تمہاری لے رہا ہے۔ 📌
۔سرکار 🎀
اج کی اچھی بات یہ ہے؟
دوسروں کو نُقصان پہنچائے بغیر ,اُن کو بَدنام کئے بغیر، اُن سے حَسَد کئے بغیر، اُن سے اُلجھے بغیر، اُن سے آگے نِکل جانے کا ہُنر سِیکھئے.
❤️محبت بانٹیے۔✌️
" رنگ چھوڑتے کپڑے اور رنگ بدلتے لوگ کِتنے ہی برینڈڈ اور عزیز کِیوں نہ ہوں ۔۔۔ دِل سے اُتر ہی جاتے ہیں!-"🐾🍂
اگر یہ دل بےنقاب ہوتے❤️
نہ جانے
کتنے فساد ہوتے___!!!🪦
وقت نے بتا دیا لوگوں کا معیار ورنہ 🥀✌️🔥
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..!! 😒💯💥
ZALIM ✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain