زندگی کے مزے لیا کرو یارو۔ 💥
وقت تو ویسے بھی تمہاری لے رہا ہے۔ 📌
۔سرکار 🎀
اج کی اچھی بات یہ ہے؟
دوسروں کو نُقصان پہنچائے بغیر ,اُن کو بَدنام کئے بغیر، اُن سے حَسَد کئے بغیر، اُن سے اُلجھے بغیر، اُن سے آگے نِکل جانے کا ہُنر سِیکھئے.
❤️محبت بانٹیے۔✌️
" رنگ چھوڑتے کپڑے اور رنگ بدلتے لوگ کِتنے ہی برینڈڈ اور عزیز کِیوں نہ ہوں ۔۔۔ دِل سے اُتر ہی جاتے ہیں!-"🐾🍂
اگر یہ دل بےنقاب ہوتے❤️
نہ جانے
کتنے فساد ہوتے___!!!🪦
وقت نے بتا دیا لوگوں کا معیار ورنہ 🥀✌️🔥
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..!! 😒💯💥
ZALIM ✨
بات کچھ یوں ہے کہ...!!!✔😊
تربیت اچھی ہو تو انسان دھوکا نہیں دیتا💯
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: آپکی اور میری سوچ میں صرف اتنا فرق ہے 😏🥀✨ آپکو سرکاری نوکری چاہیے اور مجھے -محبت میں سب طاقتیں ہوتی ہیں، صرف بھولنے کی قوت نہیں ہوتی!🚫🤝🏻🧬✨
صبر آنے کی دیر ہے،
خاک ہو جائینگے، یہ خاص بھی...! - " 🙂🔥
تیسرا بندہ ہمیشہ کام خراب کرتا ہے
پھر چاہے وہ دوستی کے بیچ آ جائے، یا محبت کے🫀🌙
HAPPY WITH OUT BACHI 😎
#تیــری_شـہرت_ســـے_زیـــــادہ
#میرے_عیبوں_کے_چرچے_ہیں
▌│█║▌║▌║ #ZALIM ║▌║▌║█│▌
#عشق_ہمیں_ویران_کرنے_آیا_تھا😎
#اور
#ہم_نے_حیران_کر_کے_بیھجا_ہے🔥
▌│█║▌║▌║ ZALIM ║▌║▌║█│▌
#بہــت_بدلحــــــاظ_بــــدتمیـــــز_ہــــــــوں_میــــــں
#لیکن_سمجھنے_والوں_کو_بہت_عزیز_ہوں_میں
▌│█║▌║▌║ ZALIM ║▌║▌║█│▌
میــؔــں اپنــــ͜ـؔـی ڪہانــــــّْ͢ـی اپنــــ͜ـؔـے تڪـــ محـ͜ـؔـدود رڪھتــا ھــّْ͢ـوں..........❤
ڪوئــ͜ـؔـــی مجـــّْ͢ــھ پـــ͜ـؔـے تــّْ͢ــرس ڪھائــے مجـ͜ـؔـھـے پسنـ͜ـؔــد نہیــ͜ـؔـں..🧡
▌│█║▌║▌║ ZALIM ║▌║▌║█│▌
#آپکی_سوچ_سے_تھوڑا_اوپر_کمینہ_ہوں
#اور
#یہ_بھی_ٹھیک_ہے_کہ_ہم_ٹھیک_نہیں_ہیں
▌│█║▌║▌║ ZALIM ║▌║▌║█│▌
کوشش کریں کہ ہمیشہ نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں، یہ ناراض بھی ہوں تو عزت اور کردار پر وار نہیں کرتے...! 🙂🖤
ZALIM
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain