Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد بڑی پیاری چیز ہے تم اسے گڈمارننگ کا میسج کرو وہ گڈ نائٹ تک پیچا نہیں چھوڑے گا
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے لبوں پہ تیرے نغمے ملے گے🥀🌿
آنکھوں میں ساقی تیرےجلوے ملےگے❤️
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو
ہم برے ہیں ہم سے دور رہو
@ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"کائنات کے بنیادی کردار مرد اور عورت ہی ہیں۔ جب وہ مل جاتے ہیں، باقی دنیا ان کے لئے اجنبی ٹھہرتی ہے
❤️🤡

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنا ھے آنٹییوں کا دل بڑا ہوتا ہے
کوئی آنٹی روشنی ڈالو🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں تمہیں پروپوز تو کر دوں
لیکن اگر تم انٹی نکلی تو۔🤭🤭🤭😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

✨ہم نے سیکھا ہی نہیں جھک کر جینا 🥰
_" تجھ پہ لازم ہے اپنی طاقت آزماہ 😇✌️
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر مرد متقی نہیں ہوتا
ہر عورت فاحشہ نہیں ہوتی
آپ اچھی نگاہ سے نیک اور بری نگاہ سے برے ہی سمجھے جائیں گے
بس اتنی سی بات ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بعض اوقات جنہیں لوگ حقارت سے دیکھتے ہیں👀
انہیں فرشتے رشک سے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔🤍❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

صرف مسکرائیے اور کہ دیجیے
"میں ٹھیک ہوں"
کیونکہ حقیقت میں کوئی بھی پرواہ نہیں کرتا♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مخلص انسان محفلوں میں نہیں 🔥
دلوں میں رہا کرتے ہیں🥰

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم سب مسلمان ہیں ☺️
ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے 😃
دراصل میرا پیکج ختم ہو گیا 😊

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بھول جاؤ سبھی سنی باتیں
مسکرانے پہ قرض تھوڑی ہے
عادتاً لوگ بھونک لیتے ہیں
ورنہ کتوں پہ فرض تھوڑی ہے🫣👐

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کا پہلا غرور اس کا حُسن ہوتا ہے
اور آخری غرور اس کی اولاد ہوتی ہے عورت اپنے آخری غرور کو مکمل کرنے کیلئے اپنے پہلے غرور کو خاک میں ملا دیتی ہے 🙂🙃

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت وہ نہیں جو ہزار مردوں کو دیوانہ کردے بلکہ عورت وہ ہے جو ایک مرد کو ہزار دفعہ دیوانہ کردے۔۔😉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر شخص یہاں دلفریب ہے اور ہر دلفریب ایک فریب ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وه کونسا ملک ہے جہاں آسمانی بجلی دیکھ جائے
تو زمینی
بجلی غائب ہوجاتی ہیں 😂🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🦋🌸🖇️
*ہاتھ ہاتھوں میں جب تمہارا تھا*
*خواب وہ زندگی سے پیارا تھا*
🍁🖤💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

!💜!!! مرضی ھے تمھاری ...🖤مار ڈالو .... یا جینے دو😊 ھمیں !!!🥀🥀🍂!
🌺!!!!!!! دل بھی تیرا .... ھم بھی تیرے 🌹🌺🌺....حق بھی تیرا 💜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عید سے پہلے گوشت بازار سے
اور برف فریج سے ملتی ہے...
عید کے بعد گوشت فریج سے
اور برف بازار سے...
*وقت وقت کی بات ہے...*
😜😁🙄