تیرے معیار کے نہیں ہیں ہم🦋
تم نیک اور پارسا ہم گناہگار ہیں یار🙂
🌻تیرا لہجہ تیری باتیں اچھی لگتی ہیں🌻
🌻تیری سوچیں تیری یادیں اچھی لگتی ہیں🌻
♥تو دے اب الــزام یا دے اپنــی چاہت♥️
♥اب تیری ساری سوغاتیں اچھی لگتی ہیں♥
💐جس دن سے دل تیرے نام پہ___ دھڑکا ہے💐
💐اس دن سے ہمیں اپنی سانسیں اچھی لگتی ہیں💐
کندھے کی ضرورت صرف اک عورت کو نہیں ہوتی
کبھی کبھی مرد بھی کسی کے شانے پر سر ٹکا کر
آنکھوں کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتا ہے!!❤️
کس قدر خوفناک ہوتی ہے وہ حسین عورت،
جس کے حسین جلووں سے ایک پارسا گناہگار ہو جائے.....!!
اس دور میں اگر کوئی مخلص شخص مل جائے تو اسے قید کر کے کسی اور جہاں میں لے جائیں کیونکہ یہاں منافقت عروج پر ہے
دوسروں کا احساس کرنے سے
انسان کا اپنا وقار بڑھتا ہے
ایڈمن میری پوسٹو کا حساب کردیں
میں نے وڈی عید کیلیے گاۓ ،🐃 لینا ہے🙄
تم اتنی خوبصورت ہو کہ ڈر لگتآ ہے
میرے دیکھنے سے ہی کہیں میلی نہ ہو جآو
پاگل شاعر ۔۔۔۔🌾
عِشّق کے کوہِ قاف میں ہوں، عقل کے اعتکاف میں ہوں
پہلے پہل عزیز تھی دُنیا ، آجکل اِختلاف میں ہوں ❤️🔥
کبھی جان🤝 کہتے ہو کبھی بھلا 😏دیتے ہو.💞
کبھی 🤲دعا دیتے ہو کبھی سزا😔 دیتے ہو.💞
کبھی پیار❤️ کرتے ہو کبھی رولا😥 دیتے ہو.💞
🌺 مگر قسم سے🌺
💞جب بھی ہنس کر 🤗ملتے ہو.💞
💞میرے سارے غم بھلا دیتے ہو.💞
محبت کرنے والے بڑے نادان ہوتے ہیں
حاصل کچھ نہیں ہوتا مگر بدنام ہوتے ہیں
*.╰┈ ➤.*
*◡̈⃝....|•-🤍اپَنـــؔــــــا کَـــــــؔــر کــــؔـــــہِ یُـــــؔــــوں چھّـــؔــــــوڑاَ نَہــــؔــــیِں کَـــــؔــــرتے💔•|...◡̈⃝.*
محبّت اظہار مانگتی ہے ۔۔🙊
اگر کسی کو مجھ سے ہے تو کردے 🙈😜🙄🙊
وہ لوگ ہماری گنتی میں بھی شمار نہیں 😎🙄
جو کرتے ہیں ہم سے ایٹیٹیوڈ کی باتیں 🙄😒
.......😅
❤ZALIM
سنو____😍
تصویروں پر فلٹر اتنا ہی لگائیں کہ ملنا پڑے تو شرمندگی نہ ہو😜
🙆🏼♀️😅😂😝
ZALIM
❥°•💋😻✨
بنـــاوٹ نہـــیں آئــی مجـھـــے زنــدگــی میـــں👸✨
میـــرا لہجـــہ میـــرا مـــزاج ذاتـــی ہــــے💯🧚♀️
مجھے سمجھنے میں دل لگے گا.!! 💕
اور آپ ٹھہرے دماغ والے 💜😐
پہلے ھاتھ میں پکڑو پھر سیدھا کرو پھر تھوک لگاؤ پھر سوراخ میں ڈالو..
..
..
..
..
..
یہ سو ئی دھاگہ بھی نہ بڑی کوتی چیز ہے ویسے..😜
وہ پوچھنا یہ تھا کہ۔۔۔۔
موڈ آف ہوجائے
تو۔۔۔
آن کیسے کرتے ہیں😐
کہاں لے کے جاؤں یہ دل عاشقانہ
پتہ ہی نہیں چلتا
آگے حاجی غفور ہے یا رخسانہ🤣😂🙈
😄😄😄😄🖋😝😝😝😝😝😝😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain