دنیا والوں کو اقرار اچھا نہیں لگتا🙄
محبت کرنے والوں کو انکار اچھا نہیں لگتا😕
جب تک لڑکا لڑکی بھاگ نہ جائیں🫣
محلے والوں کو ان کا پیار سچا نہیں لگتا😂😂🤣😜😝.
آؤ اتنی باتیں کرے
🙈😁
کے بات وٹس ایپ تک پہنچ جائے 😂🤣😋😜
*لائن ہمیشہ ایڈمن پر مارنی چاہیے* 🙉
*وہ پھنس جائے تو پورے* *گروپ پہ راج ہوتا ہے*😂😂✌️🙈
جب کوئی پسند آجائے تو دوسروں سے نہیں پوچھتے وہ انسان کیسا ہے 🔥🌸
💞*وقتــــ بیت جانے کے بعد قدر کی جائے ... تو وہ قدر نہیـــــــــں ... "افســــوســــں" کہــــلاتــــا ہــــے
میرا ســــــــکون💜
ہمـیشہ تمـھاری فرصـت کا مـحتاج رہے گا.🥀
.
شکریہ ان فرینڈز کا 😌
جو پوسٹس پر کمینٹ نہیں کرتے 😐
کیونکہ وہ مجھے یقین دلاتے ہیں🍁
کہ بھینس کے آگے بین بجانے کا🦋🎀
کوئی فائدہ نہیں🐄🎺😏🧘🙄🙄
@ZALIM
پولیس اور گرل فرینڈ میں کوئی فرق نہیں
🙂😋
دونوں ہی کھا پی کر چھوڑ دیتے ہیں
*سنیں آپ کے دل ❤️ میں تھوڑی 🤏 سی جگہ ملے گی*
*مجھے اپنا قربانی کا بکرا باندھنا ہے* .. 😛👻😛🫣
@ZALIM
مجھے تو ان لڑکیوں پر ترس آ رہا ہے😅
جو اپنی بواۓ فرینڈ کے ڈر سے میری پوسٹ پر نہیں آتی😂🥱🤣😳🙈🤭🙈👻
😍
@ZALIM
جا ٹڈے 🦗
سب 🍀
کا انباکس کُتر ڈال.🙄
تاکہ 🍀
سب پوسٹوں پہ آئیں..😐
@ZALIM
قابلِ عزت ہیں وہ
جو اس دور میں کسی ایک کے ہو کر رہتے ہیں
ان کی قدر کریں۔۔۔۔۔
کھو جائیں تو ڈھونڈ لیں ۔۔۔۔۔۔
روٹھ جائیں تو منا لیں ۔۔۔۔۔۔💕
ZALIM
پوچھنا تھا.. کہ
اگر اپنا جانو نہ ہو تو
دوسروں کے جانو پہ نظر رکھ سکتے ہیں 🥹🥹
ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا نہیں ہوتا ہے 😊
اور نہ ہی ہر لڑکی بدکردار ہوتی ہے 💯
ترکی کی عورتیں لڑتے وقت تلوار نکال لیتی ہیں، اور پاکستانی عورتیں ایک دوسرے کے یار نکال لیتی ہیں،،
نی تیرا فلانا نی تیرا ٹمکانا.. 😞🥺🥵
>>__کچھ انسان بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں زندوں کو رلاتے ہیں__
مرے ہوۓ کے لیے روتے ہیں__!
"🙂❤️🩹🥀"
یہ پرپوز کیسے کرتے ہیں🙈
زرا کر کے دیکھانا.
😁😁🙊,
سنائی دیتی ہے جس کی دھڑکن تمہارا
دل یا ہمارا دل ہے🙈🙈🙈🙊🙈
ہر جگہ سے بلاک کر کے کہتی ہے ☹️
منایا کیوں نہیں 😕
کہاں سے مناؤں یو ٹیوب سے 😕😂😏💯
میں نے اکیلے ہی ٹھیکہ نہیں لیا ہوا تمہیں پٹانے کا
کبھی تم بھی تو لائن مارو 🙂🔪🫵
@ZALIM
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain