تو لاڈ ماں کے بھول جائے گی.
میں تیرے اتنے ناز اٹھاؤں گا.😘❤️
OLD IS GOLD FRIENDX 💓💓💓💝💝 MISS U ALL
حرکتیں وہ عشق والی کرتی ہے! اور کہتی ہے،کہ ہم صرف دوست ہیں😝😍
*بھائی تک تو ٹھیک تھا*
*مرشد*
*آج ایک لڑکی نے مجھے چاچا بول دیا 🙄😥🥹🤣
عورت چاہے ان پڑھ ہو یہ ڈگری ہولڈر🥀💞
وہ مرد کی تقسیم برداشت نہیں کرتی.❤️🥀
~_ᵖᵒˢᵗ ᵇʸ👇🏻_~
ZALIM 🥀 💞 🔥
جرم کیا تھا۔۔؟💔
صرف محبت کی تھی ناں تم سے۔۔!💔
تم سزائے موت دے دیتے۔۔!💔
یہ #تنہائی کیوں۔؟؟💔
یہ #جدائی کیوں۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟💔💔💔💔
✍#ZALIM
تیری غزلیں تیرے اشعار بتاتے ہیں مجھے
تو میرا ہونے سے پہلے بھی کسی اور کا تھا
ہر خون میں وفاں نہیں ہوتی
نسل دیکھ کر یار بنایاں کرو 🤘🔥
❤🔥
اگر تم سے کوئی محبت لینے آئے تو اُسے محبت ہی دینا، محبت سکھانے مت لگ جانا❤️💎🔥
JIS KO YAHA STAR MILTA HAI PATA NAI APNY APKO KIA SAMJTA HAI WO 😳 😂😂😂
APUN KO ATTIUDE NAI PASAND APUN BOHAT SHAREEF OR BIL KUL DARPOK SA LARKA HAI 🥴
" دُشمن آپ کی ہِمت کو نہیں توڑ سکتا ، یہ کام صرف آپ کے دوست کر سکتے ہیں! ۔ " 💔🙂
ہم لوگ تعلق میں بہت صاف ہیں لیکن ❤👑
ہم تعلق کی صفائی نہیں دیتے 🙅🏻♀️ 👑
*سنا ہے کچھ پانےکے لیے☺😒*
*کچھ کھونا پڑتا ہے😇*
*سمجھ نہیں آ رہی آپ لوگوں نے ایسا کیا کھویا ہو گا؟ جو مجھے پایا🙈🤪☺️*
😏🤣🤣🙆🏻♀️
*
💕چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں ________
اک نئی دنیا اپنی محبت کی۔۔۔۔۔۔ 💕
________💕💕💕💕______
تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا
میں وفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
💕تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا
میں شفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
_________💕💕💕💕_______
تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا
میں سکون بن کے تم میں۔۔۔۔
*عقل اگر دکانوں پر ملتی 🤔تو لڑکیوں نے پھر بھی کہنا تھا*🙄
بھائی *تھوڑی سستی لگائیں ہم ہر بار یہی سے لیتی ہیں*۔
کیا یہ سچ ہے ؟🙄🤧
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain