حقیقت محبت کی _____تجھے بتاتے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔💐
دھڑکن دل کی اور_______ہر دھڑکن میں ۔۔۔۔❤️
تجھے چاہتے ہیں ہم _______...🌷
پوچھے جو کوئی ______مطلب محبت کا۔۔۔۔۔۔🌹نام تیرا ہی _____بتاتے ہم ۔۔۔۔۔۔۔🌿
جب بھی تمہاری پروفائل دیکھنے لگتا ہوں تو انٹرنیٹ بند ہوجاتا ہے🙈 😫
یہاں نیٹ ہی نہیں مان رہا تو گھر والے کیا خاک مانیں گے🙆😜🙃😂😑
_________( Dosti 🧡💛💜
من میں آپکی ہر بات رہے گی
بستی چھوٹی ہے مگر آباد رہے گی
چاہے ہم بھولا دیں زمانے کو اے دوست
مگر آپکی یہ دوستی ہمیشہ یاد رہے گی
❤️
❤️
❤️
❤️
❤️
❤️
❤️
🥰دوستی اتنی خوبصورت ہے ہماری🥰
💞کہہ💞
🥰تم جان نہیں سکتے۔ہم بتا نہیں سکتے🥰
❤❤❤ 🖇️😇
❤️
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
@ZALIM
سنو لڑکی..!!
اگر ہم اک ملاقات رکھیں..!!
تو تم چائے تو اچھی بنا لیتی ہو نا..؟؟ 🙂🖤
کچھ لوگ خواہ مخواہ ہی اچھے لگتے ہیں🙄
جیسے کہ أپ سب کو میں🤣😁💜
میں وٹہ سٹہ کرنے آیا ہوں
آپ میری پوسٹ پہ آئیں پھر میں آپ کی پوسٹ پے آونگا 🙄🙄😏😜
🙈✨💛
ہمسائے کی لڑکی بھوکی ہے یہ کسی کو نہیں معلوم
مگر ہمسائیوں کی لڑکی کہاں جاتی ہے یہ سب کو معلوم ہے🥺💯
#ZALIM 🌸
بہت پیار سے رکھیں گے تمہیں.
ایک بار ہمارے ہو کر تو دیکھو 😊
مجھے آج تک وہ اشارہ نہیں ملا
جو سمجھدار کے لیے کافی ہوتا ہے۔۔😂🤣
جو محبت سے نہ مانے
اس پر تعویز کردو 🙂
ساری لڑکیاں ایک جیسی نہیں ہوتی ایک سے بڑھ کر ایک ڈرامے باز ہوتی ہیں🤣🤣
محبت تو بہت دور کی بات ہےتم تو۔ 🤣🤣
میرے سوچنے کا قرض بھی نہ اتار سکو گے
کبھی ملاقات ہوئی تو
سگریٹ آدھی آدھی پیئیں گے🚬🔥
میں نے پڑوسن👨👨👦 کے بچے کو مارا،💪🏻 پڑوسن👰🏻 لڑنے آئی 😥
میں نے کہا 🗣️یہ آپکا🫵🏻 بچا🫂 ہے آپکی تو اتنی عمر😎 نہیں لگتی 🤔۔ 🤗🙂
بس لڑائی وہیں 🤷♀️ختم🤭🤣
میں اپنا دل موٹی لڑکی کو دوں گا 😉
تا کے وہ لے کے بھاگ نہ سکے🙊
😜😋🙃😜
تلاش برائے پیاری سی لڑکی اور ہاں آنٹیاں دور رہیں کیوں کے میں چھوٹا سا بچا ہوں،🙊😁
چاند توڑ کر لانے سے تو رہا..!!
وہ ضد کرے گی تو اک آئینہ دوں گا..!! 🙂🖤
#ZALIM🙃🌹
مجھ کو فرصت کہاں موسم سہانا دیکھوں
میں خیالِ یار سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں
چائے کا ذکر کریں☕
محبوب تو سب کے بےوفا ہیں🖤🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain