دوہرا معیار
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ھوتا ھے لیکن ناکامی کا بوجھ صرف مرد پر ڈال دیا جاتا ھے
-ترس آتا ہے, ان مردوں پہ جو تیز طرار اور جھوٹی عورتوں سے محبت کر بیٹھتے ہیں..🔥💯
براۓ مہربانی
شادی شدہ عورتیں آی ڈی نام کے ساتھ مسز ضرور لکھا کریں 🫡
تلخ حقیقت: جو کام مرد سؤ دلائل دے کر نہیں
کرواسکتے، وہ کام عورت ایک پلیز کہہ کر کروا لیتی ہے🥴🥴
مرد کی ساری ٹینشن عورت کے ایک میسج سے دور ہو سکتی ہے
آج بہت ٹینشن میں ہوں😅😅
عورت اس مرد کی دیوانی ہو جاتی ہے جسے زبان کا صحیح استعمال آتا ہو ❤️
عورت ایک سفید چادر کی ماند ہے اس پر ایک بار داغ لگ جائے تو پھر یہ داغ ساری عمر مٹ نہیں سکتا
مرد کی ساری ٹینشن عورت کے ایک میسج سے دور ہو سکتی ہے
بشرطیکہ عورت اس کی بیوی نہ ہو😏
جب عورت نہ نہ کرتی ہو تو مرد اسکے پیچھے پڑا رہتا
ہے ، لیکن
جب مرد نہ نہ کرے تو عورت اسکے پیچھے پڑی ہوتی ہے
🟥 ثابت یہ ہوا کہ انسان۔۔۔۔۔
اس چیز کا لالچ رکھتا ہے جس سے اسے روکا جاۓ ‼️
کیا تمہیں کبھی ترس نہیں آیا اس مرد پہ, جو تیز طرار اور جھوٹی عورتوں سے محبت کر بیٹھتے ہیں..
🙂🥀
نفسیات کہتی ہے ایک عورت کا رونا عام سی بات ہے لیکن جب ایک مرد روتا ہے تو وہ ایک عورت سے دس گنا زیادہ ذہنی تکلیف سے گزر رہا ہوتا ہے
کیا کریں جب دو عورتیں آپ کی محبت میں گرفتار ہو جائیں؟؟؟؟
جہاں مردوں کو حکیموں کی ضرورت ہو، وہاں عورتوں کو پیروں کی ضرورت ہوتی ہے،،،
#مرد کا #عورت کو حد سے زیادہ پیار کرنا #عورت کے بگڑنے کے لیے کافی ہے
قدرت نے مرد کو طاقت اور عورت کو زبان دے کر حساب برابر کر دیا 🤐🤐
عورت کے لیٹ ریپلائے کی وجہ سے
آدھے پاکستان کے مرد حضرات ڈپریشن کا شکار ہیں🥺🙁
عورت نے محبت کی آڑ میں مرد کو نشٸ ہی بنایا ہے دولہاکم ہی بنایاہے
نجومی عورت کا ہاتھ دیکھتے ہوئے
آپ کا شوہر قتل ھو جاۓ گا ۔عورت وه تو مجھے پتا ہے آپ یہ بتاؤ میں پکڑی تو نہیں جاؤں گی
اگر عورتیں تعویز لینا چھوڑ دیں تو آدھے سے زیادہ پیر مستریوں کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے😜😂
عورت جوانی میں بیوی بن کر الگ رہنے پر زور دیتی ہے اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رہنے پر دلیلیں دیتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain