مرد بھی عجیب ہے عورت کا جسم دیکھ کے محبت کرتا ہے
عورت بھی عجیب ہے اپنا جسم دکھا کر مرد سے عزت کی امید رکھتی ہے😑
برباد کر کے رکھ دیتا ہے ، 💔💯🥀
مرشد
جھوٹا پیار اور دوغلا یار !! 🖤🥀🔥
ZALIM ✨
مرد کی خوبصورتی اس کی شکل میں نہیں اس کے الفاظ میں ہوتی ہے اگر ان کے الفاظ بدصورت ہو جائیں تو اچھا خاصا مرد بدصورت لگنے لگتا یے۔🖤🙂🔥
ZALIM ✨
جو لوگ آپ کو کھونے کی کوشش کر رہے ہوں..!!🙂✨🥀
اُن کی بھرپُور مدد کِیا کریں•🖤✌️🔥
ZALIM ✨
*ہم قدر کرنے والوں پر جان وار دیتے ہیں*🖤✨🔥
ZALIM✨
منزلیں چاہے کتنی بھی اونچی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔💫
راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہے۔۔۔۔۔۔۔🛡️
سرکار🎀
تیری شہرت سے الگ شان رکھتے ہیں✌
ہم وہ ہیں جو خود اپنی پہچان رکھتے ہیں🔥
تم جیسوں کو ہم ویسے🤟🏻
ہی نظر انداز کر دیتے ہیں🤫
🎀•
ڪوشش ڪریں نسـﹿٰٰٰٖ°ٍََِٖ٘ـَِٰٖـلی لوگـﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ﹿٰٰٖٖٜ۬ـوں سـٰ٘ٓـٰ٘ٓـٰ٘ٓـٰ٘ٓـے تعـ͜ـؔـلق رڪھیں، یہ ناراض بھــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـی ہــ͢͡ــوں تو عـًـؔـٍْـًـزت اور ڪردار پـ͜ـؔـر وار نہیــــــں ڪرتے*
#ZALIM😎👑🔥
ایسا نہیں کہ تیری جگہ کوئی اور آگیا🔥🔥
لیکن تیرا مقام بھی اب تیرا نہیں رہا👁️👁️
#ZALIM😎👑🔥
کون کب کہاں سرور میں رہتا۔۔۔۔۔۔💯
یہاں ہر کوئی غرور میں رہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
سرکار🎀
شرافت تو ہماری پہچان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯
دہشت کے لئے سوچ کافی ہے۔۔۔۔۔۔۔🔥
سرکار🎀
سب ایک جیسے ہوتے ہیں 😏
بس ڈسنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے🤝🏻🐍
#ZALIM😎👑🔥
ڪســؔـی ڪو اتنــؔـی اہمیــؔـت نہــؔـیں دینــؔـی چاہیے ڪہ 💫
وہ آپ ڪــؔـے چہــؔـرے ســؔـے مسڪــؔـراہٹ چھیــؔـن لــؔـے. 🖤🙂🥀
ZALIM ✨
منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے🔥
اسی لئے بہت بد تمیز ہوں میں🥀
#ZALIM😎👑🔥
منافـــــق کی ہمدردی دشمن کی تلـــــوار سے زیادہ خطرناکـــــ ہے🔥🙂
#ZALIM😎👑🔥
😇غریب کالا ھووے تے کالُو🤫🥺🤧
اَمِیر کالا ھووے تے پَری زاد🤣🤣😂
ZALIM ✨
کچھ لوگ جگنو کی نسل ہوتے ہیں 🧐😅
اُن کی ہر وقت بلاوجہ ہی جلتی رہتی ہے..!! 🫣✌️🔥
ZALIM ✨
خود غرض بنو ورنہ لوگ دل پہ پاؤں رکھ کر گزر جائیں گے۔🙂🖤🔥
لوگ کُتے بھی تو شاید اسلئے پالتے ہیں تاکہ وہ اِنسانوں کے شر سے محفوظ ہوسکیں🥀🖤💯
#ZALIM😎👑🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain