جن کی لاٹھی میں دم نہیں ہوتا
ان کی بھینس کا دودھ ہمیشہ دوسرے ہی نکالتے ہیں
میں خود ایک آگ ہوں مجھے کسی سے جلنے کی ضرورت نہیں ہے
کس قدر خوفناک ہے وہ حسین عورت
جس کے حسین جلووں سے ایک پارسا گناہگار ہو جائے
ہونٹ کے پاس تل والی لڑکیاں بےوفا ہوتی ہیں 😭😢😒😐🔥
جب چن لیا جائے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا ،
ماضی نہیں پوچھا جاتا
کردار پر تبصرے نہیں کئے جاتے
فقط خوش آمدید کہا جاتا ہے 🖤💜
کاش کوئی کہہ دے😇
تجھ کو ہی دولہا بناوں گی😍
ورنہ کنواری مر جاؤنگی😜😂
تعلق روح کا ہو تو دل بھرا نہیں کرتے۔
مطلوبہ لڑکا سنگل ہے 🙂
برائے مہربانی انباكس میں رابطہ کریں😒
دوستی ہو یا محبت❤️
اتنا شدت پسند ہونا تو بنتا ہے ناں🥰
کہ جو آپ کا ہے وہ اور کسی کا کیوں ہو💯😍
سانپ اپنے دفاع کے لیے ڈستا ہے
اور انسان اپنے مفاد کے لیے
بانسری کی جگہ رانجھے نے باجا بجایا ہوتا😜 تو ہیر کا ابا بھی تنگ آکر کہہ دیتا لے جا ہیر😰 تے ساڈی جان چھڈ😂😂😨🌷
یکطرفہ محبتیں بڑی" بد نصیب" ہوتی ہیں"♡"💔🥀✨
یہ"" اُن"" قبروں"" کی"" مانند"" ہوتی"" ہیں"♡"💔🥀✨
جن"" کا"" کوئی"" والی"" وارث"" نہیں" بنتا"♡"💔🥀✨🥰
😔😔💔💔
پسندیدہ شخص بھی جادوگر ہوتا ہے، بے چین دل میں سکون اور بے خوابی سے بوجھل آنکھوں میں خواب بھرنے کی قابلیت بس اُسی کے پاس ہوتی ہے!
خود کا دوسروں سے مقابلہ کرنا چھوڑ دو👍🔥
سورج ہو یا چاند چمکتے اپنے وقت پر ہیں 💯
ہمیں ضرورت نہیں سجنے سنورنے کی😍😍
ہم سادگی میں بھی قیامت کی
ادا رکھتے ہیں💪💪
صبح بخیر🌹🌹
#عورت_حسن_پرست_نہی_ہوتی_یہ_خصلت_مردوں_کی_ہے،
#عورت_احساس_سے_متاثر_ہوتی_ہے.❤️
#عورت
” مرد خوش قسمت ہے اگر وہ عورت کی پہلی محبت ہو، عورت خوش قسمت ہے اگر وہ مرد کی آخری محبت ہو “
'عورت' اور 'زمین' اپنے اوپر فنا ہونے والے عاشق کو کبھی نہیں بھولتی۔
دنیا میں تیز ترین چلنے والی چیزوں میں جہاز آج بھی دوسرے نمبر پر ہے
پہلے نمبر پر عورتوں کی زبان ہے
دنیا میں ہر مرد کو محبت نہیں ہوتی، بس چند ایک کو ہی ہوتی ہے،
لیکن جن کو ہوتی ہے نہ
وہ پھر کسی دوسری عورت کیلیئے تو دور کی بات، جنت کی حور کے بدلے بھی اپنی محبوبہ کسی اور سے بانٹنا گوارا نہیں سمجھتے❤️
اسی کو اصل محبت کہا جا سکتا ہے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain