Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیاں کہتی ہیں
ہم کاسٹ سے باہر شادی نہیں کرتے لیکن پوری رات فون پر بات کر لیتے ہیں 💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

RAMZAN MAIN SHETAN QAIED HO JATA HAI 😳😳 PAR YAHA KHULAM KHULA GHOOM RAHA HAI 🥴🥴🥴🥴

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ* ❣️
*جن کا رابطہ ہم جیسے پیارے لوگوں سے ہوتا ہے*🙈🙈🙈😂😅

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم اکثر اپنے چاہنے والوں کی ایک لمبی قطار کو چھوڑ کو اس شخص کے پاس ذلیل ہونے کے لئے جانے کی ضد کرتے ہیں جسے ہماری پرواہ تک نہیں ہوتی 😊

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

“حُسن” جس چیز میں بھی چھپا ہو
وہ انسان کے
بہکنے کی وجہ ضرور بنتا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🥀🦋
آغاز تو سبھی اچھا کرتے ہيں
مسئلہ تو آخر تک ساتھ نبھانے میں ہوتا ہے۔🥀
❤❤❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ اِک شخص جو کم کم میسر ہے ہم کو😐
آرزو ہے کسی روز وہ سارا مل جائے🤩😍
اس سے کہنا ملاقات ادھوری تھی وہ🥺
اُس سے کہنا کبھی آ کر دوبارہ مل جائے🤝❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری جان یوں سامنے آ کر نہ بیٹھا کرو😍🙈
صبر تو صبر ہے ، اب ہر بار تو نہیں ہوتا💋🙊🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بہت خاص ہے وہ شخص میرے لیے🤗
پھر بھی وہ میرا دل دکھاتا ہے🍁
باقی سب کے لیے وقت ہے اس کے پاس💔
بس مجھ سے ہی دوریاں بناتا ہے😞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم شاعر نہ تھے تیرے پیار سے پہلے😍
ہم عاشق نہ تھے تیرے دیدار سے پہلے😊
اتنا پیار دے کر ہمیں چھوڑ نہ دینا جاناں🥴
ورنہ ہم مر جائیں گے تیرے انکار سے پہلے🥺❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم سمجھتی ہو کہ،
شادی ہی وہ حقیقت ہے
جس کے ذریعے،
میں تمہیں آسانی سے،
چھو سکتا ہوں۔
پر میں ایسا نہیں سمجھتا
کیا یہ کافی نہیں ہے کہ،
آسمان بادلوں کا دوست ہے
آبشار پہاڑوں کے قہقہے ہیں
درخت دھرتی کے فرزند ہیں
ہوا سمندر کی معشوقہ ہے
اور تم
میری محبوبہ ہو__!!🔥🌸♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مشرقی عورت جب زیادہ پڑھ لکھ جاتی ہے تو عورت نہیں رہتی
بلکہ تھانیدار بن جاتی ہے !!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں کروں تو سالا کریکٹر ڈھیلا ہے۔۔۔۔🖤🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

SUB TIME PAS 😎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت اتنی خوبصورت مخلوق ہےاس کے بنا
حضرت آدم بھی ادھورے تھے
وہ بھی جنت میں
تم تو پھر آدم زاد ہو
وہ بھی دنیا میں🖤🥀
#________🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یقین کریں مرد بے چارہ اتنا بھولا ہوتا ہے کہ
عورت اسے فضول بھی کہہ دے تو اسے قبول سنائی دیتا ہے..

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شکر ہے عورتیں ایئر ہوسٹس ہیں پائلٹ ہوتیں تو کہتی ابھی میرا موڈ نہیں آگے جنگل میں لینڈ کروں گی

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محسن کسی کے ظرف کو اتنانہ آزما !
ہرشخص اپنے آپ میں ,بڑا لاجواب ہے❤️🥀
#ZALIM😎👑🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"- انسان دوست بنے، دشمن بنے مگر
کبھی کسی کا چمچہ نہ بنے! 🙂🔥•"
#ZALIM😎👑🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر کسی سے ملنا ضروری نہیں سمجھتے ہم✌🏻😊
ہر کسی سے ملے گے تو عام ہو جائیں گے 😏🤝🏻
#ZALIM😎👑🔥