جب کوئی آپ سے کہے کہ میں تمہارے لیے یہ دنیا چھوڑ دوں گا، تو سمجھ جائیں کہ وہ صرف "چھوڑ" رہا ہے وہ بھی لمبی لمبی🖤🙂
#ZALIM😎👑🔥
یہ معاشرہ ایک خوش بخت انسان کو تلخ کرنے کی خوبی رکھتا ہے💯🍂🥀
#ZALIM😎👑🔥
عشق بھی کیا عجیب بیماری ہے🤦🏻♀️🤷🏻♀️
زندگی ہماری ہے اور طلب تمہاری ہے🤗✨
میں تو پانی بھی اپنی گود میں لے کے پلاٶں گا
اگر وہ مل جاۓ اس قدر اس سے لاڈ لاڈاٶں گا
✌🔥
سخت بد مزاج ہوں میں🔥🚬
اجتناب نہیں آپ نفرت کیجیے...🖤
گھروں کو بھرنا تھا قدرت نے رنگوں سے
کہیں پہ پھول تو کہیں پہ بیٹیاں بنانا پڑی 🌹
ایک ہزار محبتیں ملا کر ایک باپ کے قدموں کی دھول پر قربان💖 کر دی جائیں تو بھی اس دھول کی قیمت ادا نہیں ہو پاتی🌺🥰💞
لوگ پارسا ہوۓ ہمارے عیب گن گن کر—🥀
ZALIM💔🔥🍂
لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں تو اسے 'محبت' سمجھنے کی غلطی مت کیجیے🙂
۔۔ 💔
اگر مرد کو امید سے زیادہ خوبصورت عورت مل جائے تو مرد کے اندر برتن دھونے کی خواہش خود بخود پیدا ہو جاتی ہے۔🖤
عورت کی اداسی دور کرنے ہر کوئی ا جاتا
مرد جاۓ بھاڑ میں ان کی بلا سے
ہم ایسے معاشرے سے ہیں جہاں اگر "عورت" مرد کا دل جیت لے تو اس پر پہلا الزام "جادو" کروانے کا لگتا ہے ۔۔۔🙂
#پکڑ کر #نبض میری #ڈاکٹر نے کہا ۔۔۔
#شریف آدمی ۔۔ تجھے #گروپ کی #لڑکیوں کی #نظر لگی ہے ۔۔
🙈😱
مرد چاہے جتنا روح افزاء، لسی اور لیموں پانی پی لے اِس کے
کلیجے کو ٹھنڈک واٹس ایپ نمبر لے کر ہی پڑتی ہی😝🥴
مانتا ہوں پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی لیکن مجھے اتنی لمبی زندگی نہیں دی گئی کہ میں ہر انگلی کو آزما کر ایک صحیح انگلی کو تلاش کروں۔۔۔!
طاقت کی ضرورت تب ہوتی ہے جب کچھ برا کرنا ہو ورنہ دنیا میں سب کچھ پانے کے لئے عورت کا حسن اور محبت کافی ہے😻🥀
ٹھیک ہے آپ پارسا ہوں گے
سیدھی سی بات ہم تو ٹیڑھے ہیں ......
~∆ZALIM
حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں...
موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بارہ نہیں ہوتا سوائے وہم کے۔۔۔۔🖤
#ZALIM
مرد کے ہاتھ میں اِتنی گِرفت تو ہونی چاہیے کہ وہ اپنی مٙن پسند عورت کا ہاتھ سارے زمانے کے سامنے دلیری سے تھام سکے۔
@ZALIM
میں بلا کا حسن پرست ہوں مگر
"تمہارے سانولے رنگ کی کشش
مجھے حیسناؤں کے پہلو میں ٹکنے نہیں دیتی۔۔۔۔۔🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain