Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

❤.......... "محبت کیا ہے "...........
❤سمجھو تو احساس"❤
❤دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ "❤ 💞
چاہو تو زندگی"❤
❤ کرو تو عبادت "........." نبھاؤ تو وعدہ"❤
اور“
❤مل جا ئے تو ------جنت💕
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اور ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے
👣👣
ہمارے معاشرے میں مرد کا امیر ہونا اور عورت کا حسین ہونا بہت ضروری ہے کیوں کے . مرد کو ایک بدصورت عورت نہیں چاہیے اور عورت کو ایک غریب آدمی نہیں چاہیے۔۔!!
@ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🌬️
اِس دنیا میں کوئی کیا بدل سکتا ھے....؟
نہ اپنی فطرت ، نہ اپنی آنکھوں کے رنگ ، نہ اپنے وحشی دِل کے ڈھنگ.....!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بیٹی پیدا ہونے پر منہ لٹکانے والوں کو اتنا کہوں گا کہ۔ بیٹی پیدا ہونے سے عزت کم نہیں ہوتی۔ اور بیٹیو ں کو بوجھ مت سمجھو۔ ان کو یہ تاثر مت دو کہ تم پرائے گھر کی ہو۔ 😑
اگر اللہ نے مجھے بیٹی عطا کی تو میں دنیا کو بتاؤں گا کہ بیٹی پیدا ہونے سے عزت کم نہیں ہوتی۔ 😔
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر کوئی کھونے سے ڈرتا ہو
تو اس کے ڈر کی عزت کرنی چاہیئے
کہ اگر اس کا وہ ڈر ختم ہو گیا
تو آپ کا ہونا یا نہ ہونا برابر ہو جائے گا 🖤
#

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے پاس تم سے رابطے کے بہت سے ذرائع موجود ہیں جن میں سب سے تیز ترین ذریعہ آنکھیں بند کر کے تمہیں محسوس کرنا ہے ❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرا جسم میری مرضی کا نعرہ وہی عورتیں لگا رہی ہیں جنکی مرضی ہو بھی تو مرد معذرت کر لیتےہیں۔
😐

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بیوقوف مرد عورت کو کہتا ہے کہ چپ کرو۔
اور عقلمندمرد عورت کو کہتا ہے خاموشی تم پہ بہت جچتی ہے !!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عرض کیا ہے
نہ جانے جنت میں مردوں پر کیسی مشکل گھڑی ہوگی
سنا ہے حوروں کے درمیان۔۔۔ بیگم بھی کھڑی ہوگی 🤣🤣😂😂
😅😁🙈🙈🙈🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*مسلسل اہمیت کے باوجود اگر رشتے*
*بے قدرے اور بد مزاج رہیں*
*تب رہنے کی بہترین جگہ "حدود" ہے 🙂💔*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہائے صدقے تیری مجبور محبت کے🔥
کچھ روز تو خوب نبھائی تم نے🥀😕💔💔💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم بہت دور ہیں مگر تم نے...
دل کی آواز تو سُنی ہو گی..🖤🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وفادار عورت بدصورت ہی سہی مگر کٸی حسیناٶں سے بہترین ہوتی ہے۔❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کو جلنے کے لیے اتنی آگ کافی ہے کہ وہ اپنی من پسند عورت کی آنکھوں میں کسی اور کا عکس دیکھے🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کب حقیر ہوتی ہے
عورت تو بینظیر ہوتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*کُچھ عرصے کے لِیے رابطوں میں پہل کرنا چھوڑ دیجیئے ، آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ ؛ آپ کِتنے عرصے سے مُردہ پودوں کو پانی دے رہے تھے* ! ۔ 💯🙂🙁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کیوں؟ میری پوسٹوں کے ساتھ ہی کیوں🤭
سوتیلی ماؤں والا سلوک کرتے ہو آپ سب☹️☹️😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💕چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں ________
اک نئی دنیا اپنی محبت کی۔۔۔۔۔۔ 💕
________💕💕💕💕______
تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا
میں وفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
💕تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا
میں شفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
_________💕💕💕💕_______
تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا
میں سکون بن کے تم میں۔۔۔۔❤️.......... 💯✍️...

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت اچھے مرد کی تلاش میں اچھا مرد کھو دیتی ہے...🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"مرد بھی عجیب ہے اُس عورت سے شادی نہیں کرتا جس سے خود بات کرتا ہے اور جس سے چّھپ کر ملتا ہے مگر اُس سے کر لیتا ہے جس سے چُھپ کر کوئی اور ملتا ہے اور جس سے کوئی اور باتیں کرتا ہے،