Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد جب کسی عورت سے محبت کرتا ہے تو دل کا دروازہ باقی ساری عورتوں کے لیے بند کر دیتا ہے۔۔۔🥀😊

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چائنہ میں بچے کا نام رکھنے کے لئے سٹیل کا برتن زمین پر پٹکا جاتا ہے پھر اس میں سے جو آواز نکلتی ہے وہ نام رکھا جاتا ہے ۔۔ جیسے ۔۔۔ ٹونگ، ٹنگ، ٹننن 🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ترکی میں لڑکیاں جب لڑتی ہیں تو تلوار اٹھاتی ہیں اور ہماری لڑکیاں جب لڑتی ہیں تو ایک دوسرے کے یار گنواتی ہیں 🤣😁🥴😝🤦

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عشق کی تمنا نہ کیجیئے
عشق حلیہ بگاڑ دیتا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اپ خوبصورت ہیں ! یہ اچھا ہے ۔🙂
آپ اچھے ہیں ! یہ بہت خوبصورت ہے۔😇

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تجھے کیسے لے جاؤ تیرے پاپا کی مرضی کے بغیر،،
میری جان
کل میں بھی تو ایک بیٹی کا باپ بنوں گا نا،،
♥️♥️♥️♥️
•┈━━━━•☘︎•━━━━┈•
*😌.اور سچــ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬ی محبــؔــــت کــؔــــا حــؔــــق تــؔــــو یــؔــــہ ہــؔــــے کــؔــــہ تــؔــــم اســؔــــے حــؔــــلال بنــ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬اؤ 🌍_____💍❤️))*
•┈━━━━•☘︎•━━━━┈
*|•🦋ZALIM🦋•|*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو لوگ کہتے ہیں کہ عورت صرف پیار اور عزت چاہتی ہے انہوں نے کبھی عشق میں پاگل لڑکی نہیں دیکھی وہ جس سے پیار کرنے کا لگ جاتی ہے تو پھر اس کو پاگلوں کی طرح چاہتی ہے بیشک اس کو اس مرد سے ذلت اور رسوائی کے سو کچھ نہ ملے 🥺😢

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپ کی یاد میں ہم نے قلم اٹھائی❤
لیا کاغذ اور اپ کی تصویر بنائی😘
سوچا تھا اس کو سنبھال کے رکھیں گے 😇
لیکن وہ بچوں کو ڈرانے میں کام آئی😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تو سمجھتا تھا نہ فضول مجھے..🥀
چل پھر ہمت کراور بھول مجھے..🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نے کبھی نہیں چاھا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر مجھ پر ترس کھائے، اس لیے میں نے کبھی اپنے خساروں کا ذکر ہی نہیں کیا - کیونکہ کچھ غم بتانے سے ہلکے نہیں ہوتے بلکہ ہرے ہو کر ڈسنے لگتے ہیں 🙂🔥🖤🕊️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بندہ ہارتا ہی تب ہے
*جب اُسکے اپنے ہی منافق نکلیں 💔🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

OLD IS GOLD MY FRIENDX ☺️😎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم میری ہو جاو🙈
😉تمھارے نخرے ایسے اٹھاوں گا جیسے بلی چوزہ اٹھاتی🙈😍🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت برداشت کرنے سے لے کر
تباہ کرنے تک کا حوصلہ رکھتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"مِلاوٹ کے اِس دور میں اگر اصلی زہر چاہیے ،
تو وہ صِرف لوگوں کے دِلوں میں مِلے گا! ۔" 🙂💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا🙁
آپ سب لڑکیاں تو خیر بچ جاتی پر ۔۔۔😕😕
ہم لڑکوں نے ٹیکس دے دے کر کنگال ہو جانا تھا🙆😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بوائز کا سگریٹ بھی مہنگا پیٹرول بھی
مزے تو گرلز کے ان کا کچھ بھی مہنگا نہیں ہوا😭

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💞ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﮑﯿﺮ ﺑﻦ
❤، ﺟﺎﺅﮞ
ﺻﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﻘﺪﺭ ،ﺗﯿﺮﯼ
❤ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ
ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻮ
❤ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﮯ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮧ
ﺻﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮯ
، ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ🥀
ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺁﺅﮞ ﻣﯿﮟ
❤، ﮨﯽ ﻧﻈﺮ
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺮ ﺧﻮﺍﺏ
ﮐﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ💞💞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کسی کو چاہنا اپنا" بنا" لینا کمال تھوڑی ہے"♡"..
محبت" کوئی" جسم" کا" سوال" تھوڑی" ہے"♡"..
جب چاہا" اوڑھ" لیا جب" چاہا" پھینک" دیا"♡"..
یہ" دل" ہے" محترم" کوئی" شال" تھوڑی" ہے"♡"..

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*وقت ایسا چل رہا ہے۔۔*
*جہاں تمام اچھی باتیں ،* *ہمدردیاں ، سچی محبتیں اور انسانیت سوشل میڈیا پر موجود ہیں،*
*لیکن انسان کے کردار میں نہیں...💯🙃
#____ZALIM