Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سب کو میرے بعد ہی رکھیئے گا،
آپ میرے ہیں ۔۔۔ یہ یاد رکھیئے گا،❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دو قسم کے لوگ ہمیشہ پریشان ہوتے ہیں۔ایک مخلص اور دوسرا وفادار
باقی منافق اور چمچےتو ہر جگہ فٹ ہوتے ہیں.

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لال جوڑا اس نے پہنا ہو گا 🥰🌷
ہاتھ میں گہنا ہو گا 🌹⚘
کیا خوب وہ نظارہ ہو گا 🙈🥰💓
ہم اسکے اور وہ ہمارا ہوگا💞😻💞🥰

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر عین جوانی میں بھی
آپ کو کسی سے پیار نہیں ہوا
تو سمجھ لیں کہ
آپ صرف مردم شماری کے لئے پیدا ہوئے ہیں.

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ خوشی سے جھوم اٹھی
ایک بار جو پہنائی پائل اپنوں ہاتھوں سے۔۔۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کزنوں سے ہی عشق کر لیا کریں👀
کیونکہ آخر میں شادی تو ان ہی سے ہونی ہوتی ہے🤣🤣🤣💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اب تو اتنی مہنگائی ہو گئی ہے کہ 🤧🥺😩
دال ماش بھی "دال بدمعاش" نظر آتی ہے۔۔
😐🙄😒😄😄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نہایت الجھے مزاج کا لڑکا ہوں میں
خود کو صرف میں ہی سمجھ سکتا ہوں 👑

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب کوئی یاد نهیں کرتا،، اتنا غصہ آتا هے، دل تو کرتا هے،،
" چپل اتار کر . 😡😡😡
آرام سے بیٹھ جاؤں اور سوچوں،،
شاید بیلنس نهیں هوگا، غریب کے پاس ..؟ 😂😂😂🙈🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک عُمر خرچ کی اُس پر مگر وہ سمجھا پھر بھی نہیں ، کہ اُس سے مِلنا ضروری نہیں تھا ، اُس کا مِل جانا ضروری تھا۔ 🙃💯🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرشد اُس نے مجھے کالا مراسی کہا
وہ پیار سے ڈارک براؤن بھی تو کہہ سکتی تھی 🥲🥺💔
#_________ZALIM⚠

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

معیار ہونا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔صاحب
غرور تو دو ٹکےکےلوگ بھی کرتے ہیں😎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم پاکستانی بہت خوبصورت تھے 🙊💁
پھر ایک دن ہمارا شناختی کارڈ بن گیا 🤭🤧🥺
ZALIM ♥️ 🥀 ✒️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیری آنکھوں میں اپنے لیے پیار دیکھوں😉😍😋
ہے اِک یہی خواب، جو میں بار بار دکھوں 🙈😘✨

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں سازشیں نہیں کرتے نفرت نہیں پھیلاتے بس اپنی دنیا میں مست مگن رہتے ہیں....♥️🙂🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

`° ہمارا سب سے غلط گمان یہی ہوتا ہے
`° کہ ہماری جگہ کوئی نہیں لے سکتا ۔🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب کوئی آپ سے کہے کہ میں تمہارے لیے یہ دنیا چھوڑ دوں گا، تو سمجھ جائیں کہ وہ صرف "چھوڑ" رہا ہے وہ بھی لمبی لمبی🖤🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بٙن سکتا ، درد کُچھ ہوتے ہیں تا عمر رُلانے والے!💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت ایک گٹار کی مانند ہے اپنی دھن صرف اسے دیتی ہے جو دل کے تار بجانا جانتا ہو ♥️♥️....

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بانو قدسیہ کہتی تھیں "کسی کو محبت میں چھوڑنا اُس کا قتل کرنے کے برابر ہے".
اور آج کل ہر تیسرا شخص قاتل ہے💔