Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مولوی صاحب فرما رہے تھے جو عورتیں تمہیں پسند ہوں ان سے نکاح کر لو ۔۔!!!
میں نے ٹھنڈی آہ بھری اور دل میں کہا ۔۔۔
بلاک کر دیندیاں نے😂😂😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک لڑکی اپنے محبوب سے پوچھنے لگی
جب آپ کو میری یاد آتی ہے،
تو آپ کیا کرتے ہیں؟
لڑکا بولا
میں تمہاری پسندیدہ چاکلیٹ کھا لیتا ہوں۔
لڑکا:
اور تم کیا کرتی ہو؟؟
لڑکی:
میں گولڈ لیف کے دو سگریٹ پی لیتی ہوں۔۔😁
اے ہوندیاں سچیاں محبتاں 😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت لفظی محبت کی قائل ہوتی ہے وہ چرب زبان مرد کو پسند کرتی ہے_عملی محبت کرنے والے مرد ہمیشہ محبت میں اپنا نقصان کرتے ہیں!💜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ عورت ہے۔۔!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے ایسی گرل فرینڈ چاہیے
جو مجھ سے بھی بڑی
ٹھرکی ہو 😋🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیاں صرف خوشی دیتی ہیں
جبکہ آنٹیاں خوشی خوشی دیتی ہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب عشق کی بیماری لگتی ہے
تین بچوں کی ماں بی پیاری لگتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر کسی مرد نے تمہارے ساتھ برا کیا تو کیا کرو گی؟
اُسے معاف کر دوں گی ۔ بہادر بن کے اُس کے سامنے سے گزر کے اسے نظر انداز کرکے بتاوں گی کہ ٹوٹی ہوئی عورتیں بلا کی مضبوط اور حسین ترین عورتیں ہوتی ہیں۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک ہی میری سھیلی تھی علیشہ
آج اس نے بھی بتا دیا بھائی میں
علی شاہ ہوں
🤞😎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سبھی کے سامنے چوما تھا اس نے
بہت مشہور ہے قصہ ہمارا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

YAHA PAR JITNI BHI ACHI SE ACHI BOY POST KAR LE 🥴 PAR KOI NAI ATA 🥵 GIRL SIRF I LHIK KAR HI BHEJ DE TO SARE .... HA HA SAMJ GE HO NA 😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیاں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں 🙄
😏
پھر کہتی ہیں ہم مردوں سے کم ہے کیا🙊🤣😁🤦🤧

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

صرف لڑکیاں نہیں
آنٹیاں بھی پیاری ہوتی ہے🙈😛

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" اپنے من پسند شخص کی آوازیں ریکارڈ کر لیں 🖤 اور اُنہیں اچھی طرح سے محفوظ کر لیں ❤️
یہ نہ پُوچھیں کہ ؛ کِیوں!؟ ۔۔۔ وقت بُہت ظالم ہوتا ہے!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کا حسن ایک ایسا نشہ ہے جو ایک مولوی سے لے کر
پنڈت تک سب کا ایمان خراب کر دیتا ہے😋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زیادہ لالچی کون__ (مرد ) (عورت ) ؟

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری چاھت ھے مجھے
چاھنے والا ایسا ہوں🙂
جو چاھنے میں بلکل میرے جیسا ہوں✌️❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جانے کیوں۔۔۔
ایڈیسن نے بلب💡 ایجاد کیا
حالانکہ اس زمین کو روشن✨ کرنے کے لیے ہم لڑکے کافی تھے. 👀🤣🤣🤣
#

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

غیروں کو آپکے دل کا کوٹھا مبارک ہو ۔
🖤🐺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پُوچھ اُس لڑکی سے میں جِس کو نہیں مِل پایا
میـں تُجھـے جِتنـا میـّسر ہوں تیــری قِسمت ہــے_____♥️