کوئی ایک چہرہ باقی چہروں سے الگ اور نمایاں نظر آنا شروع ہو جاۓ تو سمجھو کہ محبت کا خطرہ ہے🤗
عشق اور خارش شروع شروع میں اچھی لگتی ہے
مزہ آتا ہے
لکین بعد میں زخم بنتے ہیں تکلیف ہوتی ہے
نہ کیا کریں🤭🤣😂🤣😂
لپٹ کر دیکھو ایک بار میرے عشق کی خوشبو سے💋💑
اگر ہوش میں آنے کی تمنا ہوئی تو عشق میرا ٹھکرا دینا😒♥️
میں نے اخلاق بہترین کر کے دیکھا ہے
لوگ پھر بھی چہروں پر مرتے ہیں..🙃🖤
محبت تو بس ایک بہانہ ہے ہر جینے مرنے والی عاشقی کی اختتامی منزل جسم کی لذت ہے🔥
"•❥_________°☆
آتی کہاں ہیں پھر یہ پلٹ کر جوانیاں 👑
خوشی کوئی بھی ہو اچھی لگتی ہے
مگر ہاۓ!!!!!!!
وہ تیرا میری پوسٹ پر آنا😍🙈
🌚🔪
کاجل آنکھوں میں لگانے سے نہیں ہوتا سنگار مکمل🐣🖇️
چوڑیاں ہاتھو میں میرے نام کی پہنو تو کوئی بات بنے🌹🙈
😻🐣🖇️
داد پانے کو کون لکھتا ہے ؟؟؟؟
ہم تو لکھتے ہیں کہ بس تم پڑھو..
#مرشــــــــــــــــــــدヅ
پاکستانی آنٹیاں شادی پہ۔
ارے مجھے کہاں ڈانس آ تا ہے۔ 💃💃💃
10 منٹ بعد دھرتی ہلا کے رکھ دیتی ہیں۔
😁😂😛😁
نبھانا نہیں ہوتا تو رشتے مت بنائیے جناب
یقین مانیں کوئی دوسرا ٹوٹ جاتا ہے💔
آپ کے ٹائم پاس کے چکر میں 😔
🍁🍂
-"⤹.•⚠️
*ملنـگــــــ ســــــے لوگــــــ ھــــــے، غــــــرور میــــــں نہیــــــں ســــــرور میــــــں رہتــــــے ہیــــــں.. 🙂♥️*
#محترم۔۔۔۔۔۔۔۔۔💦
💓💓
عرض کیا ہے🙈
دھیرے دھیرے وہ ہم سے اتنا امپریس ہو گے
پہلے جسٹ فرینڈ
پھر بیسٹ فرینڈ اورپھر انفرینڈ ہو گے😐🤪😋😋🙏🙏
مُجھے نہیں لگتا
دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہ ہو
جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو
دعا ہر چیز بدل سکتی ہے 🥰
دعا نے نمبر بھی بدل دیا 😥 😔😁
✨روح کی خوبصورتی یہ ہے۔۔۔۔۔؛؛؛✨💝🥀
💕 💕 کہ آپ مسکراتے ہیں۔۔۔۔!!!!
✨اخلاق کی خوبصورتی یہ ہے کہ۔۔۔۔۔؛؛؛✨💝🥀
💕💕 دوسرے آپ کی وجہ مسکراتے ہیں۔۔۔۔!!!✨
یہیں ختم ہے بحث معیار!!!
جو دل لے گیا دلرُبا ہو گیا۰
سنو جاناں.....😘😍
مُجھے تمہارا ہاتھ تھام کر عُمر کے اُس حصے تک جانا ہے جہاں دُنیا "بوجھ" سمجھ کر انسان کو تنہا چھوڑ دیتی ہے✨🌸✨❤️
✨❤
وہ میرے سحر سے نکلے گا تو مٹ جائے گا 👊🏻😶🥴
میں نے تعویزِ عشق آنکھوں سے پلائے ہیں اس کو😍😚
💞🌸 کسی کو دل کا دیوانہ پسند ھے 🥰🔥
😘❤ کسی کو دل کا نذرانہ پسند ھے 🌹🥀
💕🥳 اوروں کی پسند کا پتہ نہیں 🥀🌸
😋😘 ہمیں تو آپ کا مسکرانہ پسند ھے 💕🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain