زیادہ میسر آنے سے اہمیت نہیں رہتی............
میری قیمت یہی ہے تجھے میری آرزو رہے.....😊🥀
محبت سے محبت نہ کرو..
جب تک محبت اپ سے محبت نہ کرے...
جب محبت اپ سے محبت کرے..
تو محبت سے اتنی محبت کرو کہ.
محبت کسی اور سے محبت نہ کرے...!!!
*سچــــــــے رشتــــــــے تعــــــــلق اور دوستیــــــــاں جتــــــــائــــــــی نہیـــــــــں نبھــــــــائــــــــی جــــــــاتــــــــی ہیــــــــں .......!!!*
*❣
لوگوں کو عزت انکی اوقات کے مطابق دیں۔🙂
کچھ لوگ عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے۔🔥
آنٹی جی کہا ہو آپ
تھوک لگا کہ محنت اور مہارت سے اندر ڈالنے والی چیزوں میں دھاگہ آج بھی دوسرے نمبر پر ہے 🙂
*آنٹیوں سے بندہ کھل کر بات*
*کر لیتا ہے🙈*
*لڑکیاں تو نخرے ہی کرتی رہتی ہیں🤣🤣*
ساری بُرائیاں ہم میں ہی, سہی, آپ بتائیں"🙂
جنت کی چابیاں محفوظ ہیں ناں__🥀😶✌️
کاش تم زونگ بن جاؤ😐
اور میں تمہیں سب کہہ دوں🙈
شکر ہے چپکلی کے پر نہیں ہوتے..
ورنہ لڑکیاں تو انتقال کر جاتی🙄😝🤣🤭😁
محبوبہ کے بھائی کو کرکٹ میں سب سے پہلے باری دینا بھی محبت ہے۔ 😂😍
ٹیچر۔ اگر کل ہوم ورک نہی کیا تو مرغا بناؤ گی 😠
میں ۔ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک کی بوتل میں لے آؤں گا
دونو مل کر پارٹی کرے گے 😜😂🤣😂
⭕❤⭕❤
⭕میری نظر میں دنیا کا سب سے خوبصورت ترین جوڑا وہ مرد اور عورت ہیں جس میں عورت کا ماتھا مرد کے ہونٹوں کے برابر آئے⭕❤
🥀 کیونکہ مرد کی طرف سے عورت کو اسکے⭕ ماتھے پر دیا جانے والا ایک بوسہ ہونٹوں پر کیے جانے والے ہزار بوسوں سے زیادہ بہتر ہے، اور مرد کا عورت کے ماتھے پر بوسہ دینا عورت کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے⭕❤
#ابن_آدم
مجھے گرے ہوئے پتوں نے سکھایا ہے
بوجھ بن جاؤ گے تو اپنے بھی گرا دیں گے
🥀🖤
عورت کے سینسر اتنے تیز ہیں کہ وہ نظر اور نیت دونوں پہچان لیتی ہے دراصل وہ دھوکہ اس وقت کھاتی ہے جب وہ خود کو دھوکہ دیتی ہے
💯
عورت کو مرد کے سامنے کبھی اونچا نہیں بولنا چاہیے
کیونکہ یہی وہ بندہ ہے
جو آپ کی روزی روٹی کے لیے گھر سے باہر ذلیل ہوتا ہے
اور اکثر گالیاں سنتا ہے
ایک آپ پر اس کی حکمرانی ہے
کر لینے دیں۔
مرد کو بادشاہ بنا کر دیکھ لیں ملکہ خود بن جائیں گی
ZALIM
تین ہی تو مسئلے ہیں میرے
آپ سے عشق، شاعری، اور چائے
تم جو کہتے ہو سنوں گا جو پکارو گے مجھے
جانتا ہوں کہ تم ہی گھیر کے مارو گے مجھے
I͜͡T🥀ZALIM💔
❤️کچھ لفظ اگر مجھے مل جائیں___❤️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗
❤️میں ان میں تجھے تحریر کروں___❤️♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️
❤️اپنی ذات کے رنگ تجھ میں بھر کر___❤️❤️♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗
❤️تجھے پھر سے میں تحریر کروں___❤️♥️💗♥️💗♥️💗
❤️تو پلکوں پر جو خواب بنے___❤️
❤️میں ان سب کی تعبیر کروں___❤️♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️
❤️تیرے دل میں اپنی دھڑکن رکھ کر___!!❤️♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗
❤️تیری روح کو اپنی جاگیر کر وں___!!♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗♥️💗
💞_____تم یاد نہیں کرتے ہم بھلا نہیں سکتے🍂
🌠__تم ہنسا نہیں سکتے ہم رولا نہیں سکتے💞
💞__محبت اتنی خوبصورت___ ہے ہماری🌠
🍂______تم جان نہیں سکتےاور ہم بتا نہیں سکتے💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain