مجھے تم سے محبت ہے یہ تم جان لو😍❤️
اور تم پر ہی میرا حق ہے یہ تم مان لو😚💯
مجھ سے بہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دل ہلکا کیا، مگر خوشی بانٹنے کے لیے انہیں ہمیشہ مجھ سے بہتر لوگ مل گئے!!
🥀
لو آج ہم تم سے نکاح عشق کرتے ہیں .........🥰❤️😘
ہمیـں تم سے ......
محبت ہے
مُحبت ہـے
مُحبت ہـے 🥰🌹
#ZALIM
لت تیری لگی ہے نشہ سرعام ہوگا💞
ہر لمحہ میرے عشق کا صرف تیرے نام ہوگا💞
اپنے محبوب یا محبوبہ کی وہ ادا بتائیں 🙄
جس پہ آپ مر گئے، تباہ
ہوگئے، لٹ گئے، ذلیل ہوگئے، بیٹرا غرق ہوگئے🤨
سنو جاناں🖤
تمھاری کمر کا بل اس نازک موڑ سے زیادہ نازک ہے جس سے میرا ملک ستر سالوں سے گزر رہا ہے___
عشــق کی راہوں میں مانا کہ آفتیـں بہت ہیــں👊🏻😏🔥
مگر محبـــوب کی باہوں میں راحتــیں بہت ہــیں😉💋💯
ھمممممم!!!
یہ لفظ ھماری زندگیوں میں بہت اہمیت رکھتا ھے
کبھی اس لفظ ھممممم کے پیچھے احساسات کے طوفان چھپے ھوتے ھیں
اور کبھی اسی ھمم کے پیچھے بیزاری
اور کبھی انسان سوچوں کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبا ھوتا ھے بے شمار لفظوں میں سے جب کچھ منتخب نھیں کر پاتا تو صرف ھممممممم کام آتا ھے
کوئی ایسا اہل دل ❤️ ہو جو میری آرزو کرے💞
کھو جاؤں اگر کہیں ، تو میری جستجو کرے 💞
میں اس کے ذہن و دل ❤️ میں کچھ اس طرح سماؤں 💞
وہ زبان جب بھی کھولے ۔ میری گفتگو کرے ۔۔💞
اگر آپ میری پوسٹوں سے تنگ ہیں تو
دعا کریں میری شادی ہو جائے 🙈😝😝
عورت کے قانون کے مطابق!
اگر تم اس سے محبت کرتے ہو تو اس زمین کی باقی ساری عورتوں سے تمہیں نفرت ہونی چاہیے ۔🖤🔥
اگر عورت آپ سے پیار کرتی ہے تو اس کے کوئی اصول نہیں ہیں۔
اگر وہ نہیں کرتی ہے، تو بہت سے اصول ضابطے بنائے گی تمہارے لیے
ارے کوئی کنواری نہ سہی شادی شدہ ہی پٹ جاؤ یار 😜
قسم سے تمہارے بچوں کو چوں چوں
والی چپل لے کر دوں گا 🥰🤣🙈
“حُسن” جس چیز میں بھی چھپا ہو وہ انسان کے بہکنے کی وجہ ضرور بنتا ہے
❤️👩❤️👨
تمہاری بانہوں کا گھیرا تمام تر دُنیاوِی آسائشیں
ٹھکرانے کے لیے کافی ہئے ❤️🫂🥺
"میں سگریٹ کا آخری کش لگا کر اُس سے بحث جیتنے ہی والا تھا کہ اُس نے اپنے بال کھول دیئے"❤☺
مجھے تم سے ملنے کی ہمیشہ ہی طلب رہی
لوگ کہتے ہیں ایک ہی چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن میں نے جب بھی تمہیں دیکھا مجھے اور بھی زیادہ تم سے محبت ہوئی..♥️
❣️"_عورت کو اگر ، وقت،، محبت،، اعتماد، اور سب سے اہم چیز عزت دی جاۓ، 💞 تو وہ جان تو دے سکتی ہے،، مگر کبھی بے وفائی ،،، یا دھوکہ نہیں دے سکتی،💕...🖤💯
نہ تم سے نظر ملی 💝نہ تمھارا دیدار ہوا❣
بس دل سے دل ملا ❤️اور عشق بے شمار ہوا 🥀
#ZALIM
جان نکلتی ھے میری
جب تجھے
اوروں میں مگن دیکھوں
ZALIM
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain