بات ہمیشہ خوبصورت لہجے بات کریں
ورنہ خاموش رہ کر اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھیں 💙 خاموشی میں پردہ ہے👌🏻💯
-مجھ سے محبت سیکھ کر!
#اپنے کزن سے شادى کی اس نے, 🙃
-🔥💔
❤️کیا کہا....
محبت میں ساتھ نبھاۓ گی میرا ۔۔ ؟؟
دیکھ اس وقت تو جذبات میں آئی ہوئی ہے....🙂🌹
#.....🙂🥰❤🌺🌹
وہ پایل نہیں پہنتی پاٶں میں
بس ایک کالے دھاگے سے قہر برساتی ہے 🙂
اور اگر زندگی کو ہزار بار دہرایا جائے
پھر بھی تم ' تم ' اور پھر تم❤️"
عورت ایسا مرد چاہتی ہے جسکا “آگے والا” وقت اچھا ہو اور
مرد ایسی عورت چاہتا ہے جسکا
“ پیچھے والا” وقت اچھا ہو
پاکستان میں سب کچھ مہنگا ہوگیا ہے🤷
لیکن لکھ دی لعنت کا ریٹ آج بھی وہی ہے.😬
*کوشش کریں جس چیز کے لیے آپ خود ترسے ہیں کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے، پھر چاہے وہ رشتے ہوں، خوشیاں ہوں، محبت ہو یا سکون ہو* 💯..!🖤
#😍
ایسے سینے سے لگایا اس نے
میرے ہر غم نے خودکشی کر لی،، 😍
خوبصورت عورت کو جاہل تباہ کر دیتا ہے۔ مگر دانش مند اس کی خوبصورتی کو بڑھا دیتا ہے۔,,,🥀
ہماری #باتوں میں کچھ مہکے ہوئے سے #راز ہیں💛♥️
ہم سے بھی #خوبصورت ہمارے #انداز ہیں🥀❤️
" - ایک خوبصورت لڑکی مینشن کر دیں
سیٹ میں خود کر لونگا 🙆🫣😝 - "
------تجھے کوئی اور چاہے!¡!!!!!!!!! 🔥
🥀 ہم اس بات سے تھوڑا جلتے ہیں!!!!!!!!!!!!!!😒
💞-----پر غرور ہے مجھے 😏 اس بات کا کہ لوگ میری پسند پے مرتے ہیں🙂🌹🌺💞
❤️باندھ لیں ہاتھ پر سینے پر سجالیں تم کو۔❤️
❤️جی میں آتا ھے کہ تم کو تعويذ بنالیں تم کو۔۔❤️
❤️جسے بالوں میں کوئی پھول چنا کرتا ھے۔۔❤️
❤️گھر کے گلدان میں پھولوں سا سجالیں تم کو۔۔❤️
❤️اس قدر ٹوٹ کہ تم پہ ہمیں پیار آتا ھے ۔۔❤️
❤️اپنی بانہوں میں بھریں مارہی ڈالیں تم کو ۔۔❤️
❤️ھے تمہارے لیےکچھ ایسی عقیدت دل میں ۔۔❤️
❤️ہاتھوں میں دعاؤں سا اٹھالیں تم کو۔❤️
❤️جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہمیں ۔۔❤️
❤️ورنہ مر جائیں ابھی مر کے منالیں تم کو۔۔۔۔❤️
"- شرماؤ نہیں، کرلو مجھے میسج! 😌
شرماتے ہی رہو گے تو بات آگے کیسے بڑھے گی 👿
لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔
''لَو یو جانو۔۔
مِس یو جانو۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒
😒😂🙄
پہلے بڑا سکون اے جیڑا ہن عذاب آ جانا
😒🙄😄😄😄🤣
, خوبصورت آنکھوں سے جب وہ ہمیں دیکھتے ہے 🥀😍❤️
تو ہم گھبرا کے آنکھیں جھکا لیتے ہے 🥀🙊❤️
کون ملاۓ ان آنکھوں سے آنکھیں 🙈😍
سنا ہے کہ وہ آنکھوں ہی آنکھوں سے اپنا بنا لیتے ہے
💯❤️🔥
میرا #اب خود پے #اختیار نہیں 🌹🌿
تم #مجھے اختیار #میں لے لو 🌹🌿
جہاں جہاں سے بھی چاہو دوائیں لیتے پھرو..!!
تمہیں جو مسئلہ ہے اُس کا حل میں ہی ہوں🙂♥️
*کبھی ایسا ہوا ہے*
رات کو اکیلے لیٹ کر اپنی گزری ہوئی زندگی کے بارے میں سوچا ہو اور آنکھوں میں آنسو آگئے ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain