شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں🍁
جس کو تُم لڑکی سمجھتے ہو،
جادوگرنی ہے
جانے کتنوں کو کبوتر بنا کے رکھا ہے..!! 🖤
میری پوسٹ دیکھ کر دل نہیں کرتا کیا مجھ سے بات کرنے کو 🤍✨
یوں آنکھے پھاڑ پھاڑ کے نہ دیکھ میں تیرا ہی ہو ❤🤧🤗
آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔۔۔؛😏🍂🍁
🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛💔
"لڑکیاں ہمیشہ اپنے من پسند مرد کے ہاتھوں ذلیل ہوتی ہیں اور مرد جیڑی لبھ جاوے اودے ہتھوں❤
__🥀🔥
کبھی خاموش بیٹھو گے، کبھی کچھ گنگناؤ گے
میں اتنا یاد آؤنگا مجھے جتنا بھلاؤگے
شکر ہے واٹس ایپ کا اردو ورژن نہیں آیا
ورنہ لاسٹ سین کی جگہ لکھا ہوتا آخری دیدار
۔😅🤣😁😂😂
تمہارے ساتھ کا احساس۔۔۔🌹
مجھے میری اہمیت بتلا جاتا ہے❤️
ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں🔥
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں🖤
*یہ موسم کی بارش یہ بارش کا* *پانی یہ پانی کی بوندیں پلیز میرے* *لئے جانو ڈھونڈیں* .....
😂🙈 😂😂
*یہ موسم کی بارش یہ بارش کا* *پانی یہ پانی کی بوندیں پلیز میرے* *لئے جانو ڈھونڈیں* .....
😂🙈 😂😂
*جِنہیں اِک دُوسرے کی تھی ضرورت...!!*
*وہ سب اِک دُوسرے کے ہو گئے ہیں...!!*
*کِسی کا جِسم نیلا پڑ گیا ہے...!!*
*کِسی کے ہاتھ پیلے ہو گئے ہیں...🙂🖤*
یوں ہر بات کو دل سے نہ لگایا کیجئے،
درگزر کیجئے، جانے دیجئے، وقت بچایا کیجئے🦋🙌🏻
ناراضگی بھی ایک خوبصورت رشتہ ہے
انسان دل اور دماغ دونوں میں بسا رہتا ہے۔۔۔🙂
جب پکارنا ہوں مجھے میرا نام بھول جاتا ہے!!!
اسے عشق تو آتا ہے پر کرنا بُھول جاتا ہے!!!
اور اسے کہہ دو یہ مسکرا کر نہ دیکھے مجھے!!!
یہ دل پاگل ہے دھڑکنا بھول جاتا ہے!! ❤️❤️
لپٹ کر دیکھو ایک بار میرے عشق کی خوشبو سے💋💑
اگر ہوش میں آنے کی تمنا ہوئی تو عشق میرا ٹھکرا دینا😒♥️
خواتین کو پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے آنسو آجاتے ہیں جبکہ مردوں کو خریدتے وقت آجاتے ہیں اور یوں حکومت نے مرد و عورت کو برابر کر دیا ہے ...
میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں ہے جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ ”مجھ سے محبت کرو..“
🖤
ہم بُرے ہمیں تسلیم مگر.. 😉
تم کہتے ہو تو بُرا لگتا ہے..😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain