Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں سنگل خوش ہوں 😍
لیکن آگر کوئی مل جائے تو ڈبل خوشی ہوگی🙈🤭🙈😁😁🙊🙊

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھ سے بھی بات کر لیا کرو🙂
میں "دہشتگرد" تھوڑی ہوں.😒😒🤧l

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ارے کوئی کنواری نہ سہی شادی شدہ ہی پٹ جاؤ یار 😜
تمہارے بچوں کو چوں چوں
والی چپل لے کر دوں گا 🥰🤣🙈
😌🤣🤣
🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

صاحبِ کردار وہ ہے 💞✨🥀
جو کسی کے کردار پر بات نہ کر ے 🖤💫🔥
ZALIM✨

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم چاہے پوری دنیا سے بات کرلولیکن سکون تمہیں میری بک بک سن کے ہی آئے گا
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🌸🦋🌼
میـــری آنکــھوں کــی صــدا سنتــے ہـــیں
ســــــارے موســـــم
تـــم کــــہو تـو مــیں کـــڑی دھـوپ کــــو
بــــادل کـــــردوں
اس قـــدر عشــــق چمکتـــــا ہــــے
مــیری آنــکھوں مــیں
آنکــھ بـھر کـے مــیں دیکـــھوں تـــجھے
پـاگـل کـــردوں۔
🌸🦋🌼

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے میری ہی یاد آتی ہے اب____🙂
میں کیا تھا ! اور کیا ہوگیا____💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شراب اور عورت جتنے پرانے ہوں اُن کی تاثیر اتنا ہی زیادہ ہوتی ہیں!!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک عاشق اور معشوق جنگل میں بیٹھے تھے 😜😜
اور ایک آدمی اپنا گدھا ڈھونڈھتے ڈھونڈھتے ان کے پاس جا پہنچا 🕺🤭
عاشق نے معشوق سے کہا تمہاری آنکھوں میں مجھے سارا جہاں نظر آتا ہے 👀
وہ آدمی یہ سن کر کہنے لگا بھائی ذرا ان کی آنکھوں میں دیکھ میرا گدھا کہاں ہے 🫢٣١٠

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس بار وہ عید کی تصویر کسی اور کو بیھجے گی
اس بار کوٸی اور بتاۓ گا پیاری لگ رہی ہو
😥😥🖤🥀
# ________ ZALIM 🖤🥀🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خوبصورت عورت کو اجازت ہے کہ وہ کم سے کم ایک مرد کی زندگی کو تباہ کر سکتی ہے 😒_

_؛)
اور پھر جب بات میری آنا کی آ جائے تو ' تم' جیسے خاک برابر __||🍷🖇
 #____ZALIMꨄ 🖤
Z  : _؛) اور پھر جب بات میری آنا کی آ جائے تو ' تم' جیسے خاک برابر __||🍷🖇  - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

✍️اۓ دلنشین لڑکی
اگر دنیا کی پیمائش کی جائے تو یہاں اک تیرے نہ ہونے کی وجہ سے عرب خِطے کو دنیا کے نقش سے نکال دیا جائے گا✨🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ناول پڑھنے والی لڑکیاں سگریٹ پینے والے لڑکوں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں❣️😌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اور سناو!
تمھارا دل کب آئے گا مجھ پر؟
😁🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*" اور پھر بعض اوقات ہم ذہنی*
*سُکون کے سوا اور کُچھ بھی نہیں چاہتے! ۔ " 💔🙂*
🥲

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اور وفاداری ایک برینڈ ہے 🔥🔥
اسے ہر کوئی افورڈ نہیں کرسکتا 😎✌️💥
ZALIM ✨

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مسکراہٹ ہے حسن کا زیور🥰
مسکرانا نہ بھول جایا کرو🤗

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی کے مزے لیا کرو یارو۔ 💥
وقت تو ویسے بھی تمہاری لے رہا ہے۔ 📌
۔سرکار 🎀