میرا الگ سماج ہے الگ مزاج
میں محفلوں کی دھوم دھام کا حصہ نہیں بنتا🖤
🦋🚶
*چڑیا چو چو کرتی ہے۔۔۔🤔 دانے کے لۓ۔۔!🤔*😂
* *اور لڑکیاں میکب کرتی ہیں۔۔🤭 ہم جیسے لڑکوں کو پھسانے کی لیے۔۔😂😂😂🤭💯*
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے🥀
اتنا تو نظر آۓ کہ بس_____ گزارہ ہو جائے🥀
تیرا عروج ہمارے معیار کی🦅
برابری نہیں کر سکتا! 🦁
تم نکل جاؤگے تو کردار مر جائیں گے سب
اس کہانی میں تمہارا مرکزی کردار ہے
مرحلہ دشوار آیا تو ظرف سب کے کھل گئے✌🏻🙂💯
لوگ جیسے لگ رہے تھے ،ایک بھی ویسا نہ تھا 😏🤝🏻
#ZALIM😎👑🔥
شیطان اور عورت
دونوں مرد کو بہکا دیتے ہیں😍
پیدل چلتے ہوے عورت کو دیکھ کر مرد پتہ نہیں ہاتھ پاؤں کیوں مارتا ہے
الہٰ دین کے چراغ اور عورت کے میک اپ میں ایک بات مشترک ہوتی ہے دونوں کو رگڑو تو نیچے سے جن ہی نکلتا ہے..!!
😜🙈😜
_*خود ہی سمجھ جاؤگے عورت کا مرتبہ ماں کے بغیر تم ایک اولاد پال کے دیکھو🙂...!!*_
اور یاد رکھنا...!
-" جیسے ایک مرد کو زبان دراز عورت نہیں پسند ناں ، ویسے ہی ایک عورت کو بھی بُلند آواز اور بے عزتی کرنے والا مرد نہیں پسند _،،،"
" زخم صرف ہاتھ سے نہیں لگائے جاتے ،،، زبان کے زخم ہاتھوں کے زخموں سے زیادہ گہرے اور تکلیف دہ ہوتے ہیں_،،،"💯🤐🙄
#ZALIM
عورت اتنی طاقتور ہوتی ہے کہ وہ مرد پیدا کرتی ھے
عورتیں مردوں کی نسبت زیادہ صابر ہیں ۔۔۔اس کا ثبوت یہ ہے کہ... میک اپ مہنگا ہوا، لیکن۔۔۔کوئی شور نہیں ۔۔۔۔
آپ کے سگریٹ کیا مہنگے ہوئے۔۔۔۔۔۔آپ لوگوں کے رونے ہی ختم نہیں ہو رہے۔۔
بے شک عورتیں انتہائی صبر کرنے والوں میں سے ہیں
حسین عورت آ نکھ کے لیے جنت دل کے لیے دوزخ اور جیب کے لیے ویرانی ہوتی ہے
کوئی کہتا عورت نہیں ٹھیک کوئی کہتا مرد نہیں ٹھیک
ٹھیک بھی دونوں غلط بھی دونوں ہو سکتے مسئلہ بس یہاں سمجھنے کا ہے
اگر عورتیں آپس میں بنا کر رکھے تو دنیا میں آدھے سے زیادہ گھر برباد ہونے سے بچ جائیں 🌚🖤
مرد اور عورت کی ہمیشہ آپس میں تم برے میں اچھے کی لڑائی رہتی ہے اور یہ حقیقت ہے کہ دونوں کے بنا زندگی بیکار ہے دونوں ہی زندگی میں ایک دوسرے کے لیے ضروری ہیں
عورتوں کی شرافت میں شر بھی اور آفت بھی ❤️🔥
اپنی زندگی میں رنگ بھرنے کااختیار کبھی کسی اور کو نہ دیں ہوسکتا ہےاس کے پاس سیاہ رنگ کے سوا کوئی اور ہی نہ ہو۔
شرٹ کے ٹوٹے بٹن سے لے کر مرد کے ٹوٹے دل تک کو جوڑنے کا ہنر رکھتی ہے ایک عورت.. 🙂❤️🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain