💔🖤مرد جب پروا نہیں کرتا🖤💔
💔🖤عورت اکثر نفسیاتی مریض بن جاتی ہے💔🖤
×°•🌸🔥✨
"- مرد کی پسندیدہ عورت بڑی نک چڑی ہوتی ہے، اسے چاہے جانے کا غرور ہوتا ہے، وہ بےسبب روٹھ جاتی ہے، کیونکہ اسے علم ہے کہ اسے منا لیا جائے گا،رونے پہ ہنسا بھی دیا جائے گا، ضد بھی پوری ہوگی انا بھی اپنی جگہ پہ برقرار رہے گی!
خوش نصیب ہوتی ہے ایسی عورت اور لاجواب ہوتا ہے اس کو چاہنے والا مرد! - "🙂♥️ZALIM🥰🥰
یہ منزلیں .-----. یہ راستے
میری ہر دعا..... تیرے واسطے🌹
یہ سکون...- .اور یہ قرار بھی
میرا مان.......... تیرے واسطے🌹
کبھی غم نہ تیرے قریب ہو
تجھے ہر خوشی نصیب ہو🌹
میری التجا----- تیرے واسطے
میری ہر دعا.... تیرے واسطے.🌹
🌹❤🌹
اتنی پیاری ہے وہ چہرہ پے نظر پڑتے ہی
لوگ ہاتھوں کی لکیروں کی طرف دیکھتے ہیں🌸
نتلی تو تھی ہی کمال کی😘💋
ہونٹ خیر چھوڑیے جانے دیجیے..😉
تیرے پاس بھلے حسن ہو۔
خوبصورت آنکھیں اور سینے پر تل ہو
لیکن مجھ جیسا اگر چومنے والا نہ ہو
تو یہ سب فضول ہے ..😒
ZALIM 💔
° |||🧸|||°
اور پھر کبھی کبھی راستوں کو نہیں ⚡
خود کو بدل لینا ہی بہتر ہوتا ہے. 💯
تمہاری آنکھیں بہت خوبصورت ہیں ..
یہ ایسی ہیں ,,
جیسے کوئی جنگلی جانور
دیوانہ وار جلتے جنگل سے باہر دیکھ رہا ہو..
میری خُود دار طبیعت کو گوارہ ھی نہیں ___
کہ میرا سر کسی کم ظرف کا شانہ ڈھونڈے__🖤 🖤
اس ٹاٸم تو آنٹیوں کا راج ہوتا ہے
سر درد تو محض ایک نام ہے..!!
اصل میں کچھ باتیں دماغ کو اتنا چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کر پاتے..!! 💔😊
"تم گیارہ ہندسوں کا نمبر نہیں دے سکتی...🙄
زندگی بھر ساتھ کیا خاک دو گی..."
😂😂🙈
سنو لڑکی
نہ تمہیں سلمان خان ملنا ہےاور نہ ہمیں ماہرہ خان
تو کیوں نہ آپس میں مک مکا کرلیں 😝🙈😂
🖤🥀وہ لڑکی شاید پاگل تھی🥀🖤
دن رات ہی گم صم رہتی تھی
🖤🥀کچھ شرم و حیا کا پیکرتھی
کچھ نرم مزاج رکھتی تھی🥀🖤
🥀🖤آنکھوں میں نیم نشہ سا تھا
باتوں سے دیوانی لگتی تھی🖤🥀
🖤🥀ہمراز تھا اس کا کوئی
بس رب سے اسکی باتیں کرتی تھی🥀🖤
🖤🥀جذبات چھپاۓ رکھتی تھی
ڈرتی تھی جدا ہونے سے🥀🖤
🥀🖤یا پیار سے شاید ڈرتی تھی
کیا صبر تھا اس دیوانی کا🖤🥀
🖤🥀کیا ضبط محبت رکھتی تھی
وہ لڑکی شاید پاگل تھی🥀🖤
💝 نفرتوں کے شہر میں چلاکیوں کے ڈیرے ہیں 💝
🔥🔥 مرشد 🔥🔥
💯یہاں وہ لوگ رہتے ہیں 💯
جو تیرے منہ پہ تیرے اور 💯
💯 میرے منہ پہ میرے_____❤🌏🦋
پلٹ “ کر جواب دینا بیشک غلط ھے۔ لیکن سنتے رہو گے تو لوگ بولنے کی تمیز بھول جاتے ہیں۔ ZALIM
اس پہ سب کچه ججتها ہے!
کا لے بال ....
کالا سوٹ ....
کالا تل ....
کالا دل ....
❣"✨"👈"Zαlim"👉"✨"❣
💫♥️ جینـــے کـــے واسطــــے تیـــــــری باتیـــــــں خـــــرید لــوں ____!! 👑♥️
️
💫♥️ میـــــــرا بس چــــلے تــــو تیـــــری یادیـــــں خــــرید لــوں _____!! 👑♥️
♥️💫 ھــــــر وقــت جـــــو صــــــرف تیــــــرا دیــدار کــــر سکیــــں _____!!❀♥️👑
♥️💫 ســب کچــــــھ لــوٹا کــــــر وہ آنکهیــــــــں خریــــد لــوں ______!!❀
◆━━━━◆❃◆━━━━━◆
◆━━━━━◆❃◆━━━━◆
┊ ┊ ,•’``’•,•’``’•,
┊ ┊ ’•, 😘 ,,•’
❤ ❤ `’•,,•`’
┊ ,•’``’•,•’``’•,
┊ ’•,` 😘 ,,•’
❤ `’•,,•`’
,•’``’•,•’``’•,
’•,` 😘 ,,•
`’
مسئلہ یہ ہے کہ آپ کو فرشتے چاہیے✨
اور میں انسان ہوں 😏
#ZALIM😎👑🔥
عمر کچھ نہیں کہتی ! جناب🚫 کارنامے حیثیت بتاتے ہیں👀👑✌🏻
#ZALIM👑😎🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain