اپنے ہر لفظ میں قہر رکھتے ہیں ہم🙂✌🏻
رہیں خاموش پھر بھی اثر رکھتے ہیں ہم😎
#ZALIM😎👑🔥
دنیا میں پرکشش مرد حضرات کی لسٹ میں پاکستانی مرد تیرے نمبر پر آتے ہیں۔
جبکہ پاکستانی عورتوں نے انھیں سبزی اور دہی لانے پر لگا رکھا ہے۔
مرد اگر دوسری عورت کی جانب مائل ہو تو پہلی کو بھی ساتھ رکھتا ہے ۔۔۔عورت جب دوسرے مرد کی جانب مائل ہو تو پہلے والے کو قتل کرواتی ہے
💙🕊مارکیٹ میں نئی مونگ پھلی آ جانے سے بادام کے ریٹ کم نہیں ہوتے ڈارلنگ😜😍🙄
❤️
👑ZALIM👑🌸☘️
#لہجے میں آکڑ #_ضرور ہوگی😊
لیکن دل میں #_منافقت نہیں❤🔥 #ZALIM✌️
چھوڑ یہ "پارسائی" کا ناٹک
آہ اک گناہ کریں جوانی میں,🔥
خوشی کوئی بھی ہو اچھی لگتی ہے
مگر ہاۓ!!!!!!!
وہ تیرا میری پوسٹ پر آنا
😁😜🙈❤️
عورت کی توہین کیلئے یہی کافی ہے کہ
اُسکی موجودگی میں حور کا ذکر یا خواہش کی جائے۔❣️
محبتــــ میں ســود
جائــــز ہے
جــو تمھیــــں تھوڑی محبتــــ دے
تم اســـے دوگنــــی محبتــــ دو۔
💕
@ZALIM
جس دن میں اور تم ملیں گے وہ دن صدی کا سب سے خوبصورت دن میں شمار ہوگا۔۔ تمھارا میرے روبرو آنا وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک بہترین لمحہ ہوگا___!!♥️🌸🔥
#ZALIM🖤🐥🔥
کسی کے ساتھ تعلق نہیں رہا میرا🍂
یہ تیرے ساتھ تعلق کی مہربانیاں ہیں💔
ملتی ہے زندگی میں محبت کبھی کبھی🌷
ہوتی ہے دلبروں کی عنایت کبھی کبھی🌷
شرما کے منہ نہ پھیر نظر کے سوال پر🌷
لاتی ہے ایسے موڑ پہ قسمت کبھی کبھی🌷
کھلتے نہیں ہیں روز دریچے بہار کے🌷
آتی ہے جان من یہ قیامت کبھی کبھی🌷
تنہا نہ کٹ سکیں گے جوانی کے راستے🌷
پیش آئے گی کسی کی ضرورت کبھی کبھی🌷
پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں🌷
ملتی ہے پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی کبھی🌷ZALIM 😊
میرے پیار کی شدت وہ جا کر اپنی سہیلی کو بتاتی تھی 🙈
پھر اکثر ملاقاتوں میں وہ بھی ساتھ آتی تھی 🙈🙈 😚😘
کان کھول کر سن لو ساری موٹی موٹی لڑکیوں اور پیاری پیاری آنٹیوں😎
میری اتنی اچھی اچھی پوسٹ پر تم سب نہیں آتی نہ دیکھ لینا میں بھی تمھاری گندی گندی پوسٹ پر نہیں آؤں گا 😉
ZALIM 😘😍
مجھے تو بس دو طرح کی لڑکیاں پسند ہے
ایک چشمہ والی اور دوسری بنا چشمہ والی
دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے
آغاز بھی رسوائی انجم بھی رسوائی
سوال: ایڈمن کسے کہتے ہیں؟
جواب: بہت سارى بھٹکتى آتماؤں کو ایک جگہ اکٹھا رکھنے والے فنکار کو ایڈمن کہتے ہیں ,😝😂😂😂
😁🫣🙏🙏🙏🙏😜😜
*#منافق چہروں سے #واقف ہوں*😎✌️
*#جناب وہ الگ بات ہے ⁉️
#احترام کرنا #فطرت میں شامل ہے* 🥀😊
اگر پسند نہ آئے تو کوئی جبر نہیں
برائے تجربہ کُچھ روز ہم سے یاری کر 💞
- عورت کو تو جنگ میں بھی قتل کی اجازت نہیں تم لوگ اسے محبت میں مار دیتے ہو 🔥💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain