Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

قدم قدم پر نئے لوگ منتظر ہیں
مگر
ہم ایک شخص کو دل سے لگائے
پھرتے ہیں💯🔥🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں"جون ایلیا" کا مرید لڑکا...*🙃
*خوش بھی ہونگا تو ہنس نہیں پاؤگا*🙂
🙂💔 ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تاریخ گواہ اے آنٹیاں نے کدی انکار نہیں کیتا
تے آنٹیاں بے وفا وی نہیں ہوندیاں😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یاد رکھیں یہ جو دل کا دروازہ ہے ناں! یہ ہمیشہ اندر سے کھلتا ہے۔باہر سے صرف دستک دی جا سکتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شریف گھر کا لڑکا ہوں پیکج ختم ہو گیا ہے
اگر کوئی میرا پیکج کروانا چاہتی ہے تو انبکس میں رابطہ کرے فیک نہیں ہوں کسی کو شک ہو تو وائس اور پکس دےدوں گا۔😌
نوٹ ٹائم پاس کرنے والی گرلز آنے کی زحمت نہ کریں
اگر مستقل پیکج کرا کر دے تو دوستی پکّی ہو سکتی ہے۔😒😐🙄☹️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت جینز پہنے تو زلزلے آتے ہیں
مگر عورت پر جب تشدد کیا جائے،تیزاب پھینکا جائے ، پسند کی شادی کرنے پر قتل کر دیا جائے تو زمین خاموش رہتی ہے,

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کو دولت متاثر نہیں کرتی، “اخلاق” متاثر کرتا ہے بشرطیکہ اخلاق سخت ہو🙊😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💞سخت دل, گستاخ نظر, ظالم لہجہ💞
💞دور چنگیز کا لگتا ہے محبوب میرا۔۔۔۔۔!!!!!💞
😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بھول جاؤ سبھی__ سنی باتیں...
مسکرانے پہ قرض تھوڑی ہے...👀 🤝🏻
عادتاً ہی لوگ ____بھونکتے ہیں...
صرف کتوں پہ فرض تھوڑی ہے... 🔥🌚🖤
#ZALIM😎👑🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کاش کہ دل کا بھی پاور آف بٹن ہوتا
تو اب کہ آرام کی نیند سوتے 💔🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر محبت پہ یونہی لگتا تھا
یہ میری آخری محبت ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نے محبت میں عورت سے بڑا بےوقوف نہیں دیکھا، اکثر ایسے لوگوں کو اپنا سمجھ بیٹھتی ہے جو خود اپنے بھی نہیں ہوتے۔
سعادت منٹو

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت یہ برداشت نہیں کر سکتی کہ جس مرد سے محبت کرتی ہے اس مرد کے دل میں کسی اور عورت کی گنجائش ہو۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"مُجھے نہیں لگتا
دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہ ہو 😌
جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو۔"
#ZALIM🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💞ایک تیری نظر جو میرا ساتھ دے جاناں💞
💞میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں💞۔
🤍 ⃝ 🥰
❥ᚒ✥◦•●✿◉●•◦🤍✨
.•°``°•.¸.•°`❀•.
❥━➸➽❥❂❥━➸➽
`•.¸ ♥️ ¸.•`
❀.¸¸.•°

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مُنــَـافِـق لُـوگـُـوں سَـۓوُہ کٗـتــَــا بَہتـّـرہــۓ🥀💯
جُـوسَـامنـِےبُھـونّکتَـا'پِیـٹّھ پِیچِھـےنَہیّــں🙂🤝🏻
#ZALIM😎👑🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نخرے وہ برداشت کریں جنہیں کوئی لالچ ہو۔۔ 🍁
ہم لوگوں کے نخرے ان کے منہ پر دے مارتے ہیں🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*جب برداشت ختم ہو جاتی ہے تب تکلیف غصہ بن کر باہر آتا ہے*🥺💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت ❤️ بھی کتنی سیانی 😉 ہوگئی ہے نا
طلاق یافتہ ، معذور ، بیوہ ، نارمل شکل اور کالے رنگ سے ہوتی ہی نہیں
جب ہوتی ہے جوان ، حسین چہروں سے ہوتی ہے🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" ہاں بہت یاد کرتا ہوں تُمہیں ، مگر یہ بھی سچ ہے کہ اب میں نہیں چاہتا کہ تُم واپس آؤ ، نہیں چاہتا کہ اب پِھر سے تُمہارے ساتھ چلوں ، نہیں چاہتا کہ اب تُمہیں پھر سے چاہوں! ۔" 🙂💔