Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پیدا کرتی ہے
پرورش کرتی ہے
بولنا سکھاتی ہے
" عورت "
افسوس تمہاری گالیوں میں
اُسی کا نام ہوتا ہے 💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم کو آتا ہے پیار پر غصہ
مجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مت اتنے غور سے پڑھا کیجیئے مجھے
میں لفظ "محبت " ھوں ۔۔۔ ھو بھی سکتی ہوں.....
❣️❣️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پتا نہیں نصیب خراب ہے یا میں خراب ہوں
ہر اس انسان نے میرا دل توڑا ہے جس پر مجھے ناز تھا۔۔!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سیگریٹ تو مہنگا ہو گیا 😱
لیکن ان لڑکوں کا کیا ہوگا جو ایک کش لگا کے بولتے تھے 😐یاڑڑڑڑڑڑڑ دھوکہ دے گئ تیری بھابھی 🤧😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

گھر والوں نے سمجھایا ' دوستوں نے سمجھایا
ڈاکٹرنے سمجھایا حتہ کہ پارو نے بھی اور پارو کے ابا نے بھی سمجھایا پر کسی کی نہیں مانی
آخر اسحاق ڈار نے سمجھایا تو سمجھ آئی
جان ھے تو جہان ہے. 🤠

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورتیں مردوں کی نسبت زیادہ صابر ہیں ۔۔۔اس کا ثبوت یہ ہے کہ... میک اپ مہنگا ہوا، لیکن۔۔۔کوئی شور نہیں ۔۔۔۔
آپ کے سگریٹ کیا مہنگے ہوئے۔۔۔۔۔۔آپ لوگوں کے رونے ہی ختم نہیں ہو رہے۔۔
بے شک عورتیں انتہائی صبر کرنے والوں میں سے ہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کا جب عورت سے دل بھر جاتا ہے تو وہ تین کام کرتا ہے
اپنا لہجا بدل لیتا ہے
عورت کے کردار پے انگلی اٹھانے لگتا ہے
اور ہر وقت مصروف رہنے کے بہانے کرتا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک خاص عمر تک
"#عورت" سے محبت کرنے کے لیے
اس کا خوبصورت ہونا ضروری ہے،
اور پھر ایک وقت آتا ہے،
جب اسے خوبصورت بنانے کے لیے
#محبت" کرنا ضروری ہے ____💕🌸✨
#✨ZALIM🍂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#عورت 🌸
اگر عورت چاہتی ہے اس کا شوہر "فرشتے" جیسا ہو تو پہلے گھر کو جنت جیسا بنائے "فرشتے" جہنم میں نہیں آ تے۔۔🍂
#مرد"🌸
اور اگر مرد چاہتا ہے اس کو بیوی "حور" جیسی ملے۔۔۔ تو پہلے خود کو نیک انسان بنائے "حور" شیطان کو نہیں ملتی
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مغرور کہہ لیجیے یا بدتمیز
خوشامد، جسے کہتے ہیں وہ نہیں ہوتی ہم سے.!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اپنے بارے میں بُرا مت سوچیں ورنہ جن لوگوں نے اس کا ٹھیکا لیا ہوا ہے ان کا روزگار چھن جائے گا....🙏
#ZALIM😎🔥👑

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کرکے دیکھتے ہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بلاک اور طلاق ان دونوں میں بس اتنا سا فرق ہے طلاق مرد دیتا ہے اور بلاک عورت کرتی ہے
لہٰذا دونوں سے پرہیز کریں شکریہ😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرشد وہ ہماری پوسٹ دیکھ کہ چلی جاتی ہے 😏
مرشد شائد ہم اسکو ٹھرکی لگتے ہیں 😒😃

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بانو قدسیہ کہتی ہیں کہ
جب کوئی اچھا لگتا ہے تو اس کا برا بھی اچھا لگتا ہے، محبت اندھی نہیں ہوتی فراخ دل ہوتی ہے عیب دیکھتی ہے مگر نظر انداز کر دیتی ہے❤️🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لہجے میں اسکے زہر ہے بچھو جیسا🦂
وہ مجھے آپ تو کہتی ہے مگر تو کی طرح۔🤔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس
کے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے😊
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک مرد "عورت" کو کیسے یقین دلا سکتا ہے، کہ وہ اس سے بے پناہ "محبت" کرتا ہے 🙂❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

●🌹▬▬▬▬๑۩🌹۩๑▬▬▬▬▬
....
*بات ڪــــــریں توخوبصورت لہجےمیں ورنہ*
*خاموش رہ کر اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھیں✨
੍᭄ ❤️ 🌾
●🌹▬▬▬▬๑۩🌹۩๑▬▬🌹🥀